سعودی ولی عہد کی دعوت ، وزیراعظم کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد کی دعوت ، وزیراعظم کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیراعظم عمران کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم 23 سے 25 اکتوبر تک سعودی عرب کادورہ کریں گے ، دورہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطح وفد وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا، دورے کے دوران وزیراعظم انیشیٹو مشرق وسطیٰ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سےبھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں دونوں ممالک سمیت خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا جبکہ وزیراعظم پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےبزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب معاون خصوصی علامہ طاہرمحموداشرفی لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں ، گرین پاکستان گرین مشرق وسطیٰ و سعودی عرب منصوبہ دنیاکیلئےتحفہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhekh mangni ja raha hai

لبیک والوں کے در سے بھاگا جا رہا ہے شیدہ ٹلی بھی جا رہا ہے کیا ساتھ

. ImranKhanPTI . SHABAZGIL yaar koi to overseas ki help karo koi ik banda ho jo is waqt saudi flight ki bat kare koi numaenda hukumat kibtaraf se baat nai kar raha... Overseas se serf vote chahiye sabko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بند مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہے:سعودی وزارت داخلہسعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے زور دیا ہے کہ بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی ہے۔ صرف کھلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سعودی عرب کے 3 روزہ دور ے پر(ہفتہ کو ) روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب کے 3 روزہ دور ے پر(ہفتہ کو ) روانہ ہوں گے PMImranKhan SaudiArabia Visit ThreeDayVisit infokpgovt GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO KSAembassyPK PakinSaudiArab infokpgovt GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO KSAembassyPK PakinSaudiArab Kashkol bara le k jaana..ship jitna
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایتMindless ruler.. خان صاحب غالب آپکے لئے خصوصی طور پر فرما گئے ہیں 'تیرے وعدے پر جئے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا'😆😆 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت🤓😂😛 O bhai aisy nai... Unki salaries increase kro.. Private sector ko dhnda dain. Daily wagers ki wage increase krain..... خان صاحب مہربانی کریں مزید کوئی نوٹس نہ لیں بس عرصہ پورا کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر منصوبہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران GovtofPakistan MoIB_Official عوام کی نیازی کو جھوٹا اور نااہل ہونے پر مستعفی ہونے کی ہدایت۔ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »