اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار لطیف قریشی کی جانب سے وکیل جی ایم چوہدری پیش ہوئے، جی ایم چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ نیب آرڈیننس کے سیکشن 4 میں ترمیم کی گئی ہے، اس کے ذریعے جو قوانین پہلے تھے ان میں ترمیم کرکے بڑی شق کو نکال دیا گیا،آرڈیننس جاری کرکے کرپشن کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کی گئی، چیئرمین کی تعیناتی کے طریقے کار کو بھی تبدیل کردیا گیا ، اگر سرکاری اداروں کی کرپشن کو نکال...

جائے تو پھر تو چپڑاسی ہی بچ جاتا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی جب تک درخواست پر فیصلہ نہیں ہوجا تا نیب ترمیمی آرڈیننس پر عمل درآمد پر حکم امتناع جاری کیا جائے۔عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی، ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، سیکریٹری قومی اسمبلی ، سیکریٹری سینیٹ اور سیکریٹری قانون سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے، عدالت عالیہ نے اٹارنی جنرل کو بھی آئندہ سماعت پر معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ کیس کی مزید سماعت 3 ہفتے بعد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی کا اسلام آباد میں بھرپور حملہ کتنی اموات ہوئیں۔۔جانئےڈینگی نے اسلام آباد میں پنجے گاڑھ لئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے اموات میں اضافہ ، موذی بیماری کےباعث 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ Where our govt ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاجاسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: نور مقدم کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے ڈی چوک پر مظاہرہاسلام آباد میں قتل ہونے والی لڑکی نور مقدم کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang کس سے انصاف مانگ رہے ہیں؟ کچھ خیال کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردیروس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مریم نواز نے کیا کہا؟اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس کنجری کی رائے اہمیت نہیں رکھتی Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ پاکستانی سیاستدان جس نے مہنگائی کیخلاف احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ لیاپشاور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ جیو نیوز کے Pti totally fail the honor members involved in offshore scandal All of their members are totally mad..... gharib k parwah tak nhi hein ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »