وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری۔ عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نےگورنر ہدایت کی ہے کہ وہ خود یا کسی نمائندے کے ذریعے کل تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے حلف لیں۔

لاہور ہائی کورٹ نےگورنر ہدایت کی ہے کہ وہ خود یا کسی نمائندے کے ذریعے کل تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے حلف لیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی حلف برداری کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے فیصلے میں کہا ہے کہ 25 دن سے پنجاب میں حکومت موجود نہیں، نو منتخب وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے فیصلے میں کہا ہے کہ گورنر پنجاب کل تک خود یا اپنے کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔واضح رہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حلف نہ ہونے پر حمزہ شہباز نے عدالت سے رجوع کیا تھا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز نو منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hukam koi ni aya Advise ai hay

سپریم کورٹ نے لوٹوں کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے چھٹی لئی ہوئی ہے۔ اور ججز اس کوشش میں ہے کہ کسی طرح جلد از جلد ککڑی کو وزیر اعلی بنایا جائے۔ واہ سبحان اللہ ، یہ لوگ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیوں نہیں کرتے، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

chor harami ghardar family aur lotta group na manzor MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

حمزہ شہباز اگر تمہارے اندر غیرت ہے تو پی ٹی آئی والوں سے حلف نا لینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری:صدر نے وزیر اعظم آفس کو جوابی خط لکھ دیاصدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کا خط اپنے نوٹ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا اور لکھا کہ 'گورنر پنجاب کا خط اپنی وضاحت خود ہے، اسے دیکھ لیجیے' ملائشیا کا ایک جہاز میزائل مار کر گرا دیا گیا تھا۔۔۔۔ یا اللہ تو سننے والا ہے PIA بھی ایک طیارہ ہی پے۔۔۔ پاکستان کو گندگی سے پاک کردے۔ آمین MarchAgainstImportedGovt Allah's ﷻ wrath. The opinion of Muhammad Qasim bin Abdul Karim is from a vision in a dream where Allah ﷻ was angry at the Muslims and their punishment is severe and difficult from Allah ﷻ. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوکوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی، لاہور ہائیکورٹ چور ہے چور کا بیٹا چور AbsolutelyNot ImranKhan امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور PakistanNeedsElections فوری_الیکشن_کراؤ MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گالاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری سے متعلق کیس کا محفوظ کیا تھا۔ MarchAgainstImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imran Khan nay iss Mulk kay tamam idaron ki corruption 22 crore Awaam may exposed kar di hay. Abb waqaat Aa gaya hai kay ye Idare Begharaati or Besharmi kay sath appna Kala Moun kar kay apnay Choron or Dakoo kay Haq may faisala dai dain. کیا فیصلہ ہونا رات بارہ بجے سے پہلے حلف لیں ورنہ آپ پے توہین عدالت لگ جانی اور گھنگرو توڑ فرمانس شروع ہو جانی جیو کی خبر ایسے ہو گی چیپ جسٹس صاحب کی گاڑی پروٹوکول کے ساتھ سٹارٹ ہوئی گھر سے نکلی عدالت پہنچی جج کو دیکھ کے عدالت روشن ہو گئی اور پھر توہین عدالت کا انتظار شروع 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں: لاہور ہائیکورٹچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا مزید پڑھیں :GeoNews LahoreHighCourt 😂🤣😂🤣😃 chor harami ghardar family aur lotta group na manzor MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Good decision 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا 28 اپریل تک وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم10:13 AM, 27 Apr, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 28 اپریل Bil Akhir Ayeen pakistan jeet geya pti ki jammt ek bar phir har geya pakistan ko or punjab ki awam ko Ayeen ki jeet nleeg ki jeet mubarik ho AlhamdolilAh 🇵🇰🇵🇰🌺😇👏👏👏👍🇵🇰 Like terrorist not allowed in a society by it's secret agencies and law enforcement! same as violation of court decision. It is clear, governor will not going to take oath or appoint some one else! then question is where are secret agencies who supposed to take action in advance.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری، فیصلہ کچھ دیر میںلاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز نو منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اس معاملے میں کورٹ کا کوئ آئینی رول نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »