لاہور ہائیکورٹ کا 28 اپریل تک وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 28 اپریل تک حلف کی کارروائی مکمل کرانے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے گورنر پنجاب کو حلف لینے کیلئے ہدیات جاری کر دی ہیں اور 28 اپریل تک حلف کی کارروائی مکمل کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں بلاجواز تاخیر کی گئی اور صوبہ 25 روز سے وزیراعلیٰ کے بغیر چل رہا ہے جبکہ حلف میں تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس نے مختصر فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ کل تک گورنر پنجاب خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں جبکہ فیصلے کی کاپیاں صدر مملکت، گورنر پنجاب کو ارسال کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس دئیے تھے کہ صدر مملکت سو رہے تھے ، عدالت نے اپنے فیصلے سے انہیں جگایا۔ صدر کو اگر سارے معاملے کا علم تھا تو وہ کیوں خاموش تھے؟ صدر، وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت کو آئین کے کس آرٹیکل کے تحت دیکھ سکتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالت کو یہ بتا دیں کہ کیا صدر اسے حل کر رہے ہیں؟ صدر کو احساس نہیں ہوسکا کہ صوبے کا کیا کرنا ہے، تو کوئی فیصلہ کر کے بھیج دیتے ہیں۔ عدالتی حکم کا جو حشر ہوا وہ سب کے سامنے ہے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Like terrorist not allowed in a society by it's secret agencies and law enforcement! same as violation of court decision. It is clear, governor will not going to take oath or appoint some one else! then question is where are secret agencies who supposed to take action in advance.

Bil Akhir Ayeen pakistan jeet geya pti ki jammt ek bar phir har geya pakistan ko or punjab ki awam ko Ayeen ki jeet nleeg ki jeet mubarik ho AlhamdolilAh 🇵🇰🇵🇰🌺😇👏👏👏👍🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات کیخلاف حکم امتناع جاریلاہور ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات کیخلاف حکم امتناع جاری arynewsurdu PakistanKiAwazARY Alhumdulillah fori aur sastaa insaaf. Yeh delay karwaya jaiga kay kahin PTI in sab ka muh kala nah kar dai aur Lahore se PML-N ka safaya nah kar dai. ImportedHukumatNaManzoor ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن یا آللہ عید سے پہلے قرضہ ختم کر یا پھر مجھے موت عطا فرما آمین.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے شیڈول کا نوٹیفکیشن معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر10:43 AM, 26 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کےلئےدائر درخواست  پر  متعلقہ حکام سے عملدرآمد رپورٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ کا تیسرا بینچ بھی تحلیلمریم کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ کا تیسرا بینچ بھی تحلیل مزید جانیے: GeoNews MaryamNawaz جب میاں صاحب پاکستان تشریف لا رہے ہیں تو مریم صاحبہ لندن کیوں جانا چاہتی ہیں سوال کا درست جواب دیکر ثواب دارین حاصل کریں لگ رہا ججز تاریک انصاف والوں کی بدزبانی سے انڈر پریشر آگئے ہیں۔۔ کیا ہم غلام ہیں جو آپ کی ہر بات مان لیں اب یہ ضد ہے ہماری چاہے سر عام جان لیں MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا چوتھا بینچ تشکیلاب تک مجموعی طور پر تین جج مریم نواز کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرچکے ہیں میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوٸی پراپرٹی نہیں,پھر پوری دنیا نےدیکھاکہ شریف خاندان کاسارا ٹبر ہی چور ہے یہاں تک یہ ماں باپ کے جنازے چھوڑ دیتے,مگر مال نہیں. pmln_org CMShehbaz PPP_Org PTIofficial MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Ameer di mar gei kutti ...adalat saari Raat na soti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا لاہور انتظامیہ پر ورکرز کنونشن کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالنے کا الزامشفقت محمود کا لاہور انتظامیہ پر ورکرز کنونشن کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو)
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »