وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ گورنر پنجاب نے اعتراضی خط صدر پاکستان کو بھیجا، صدر نے گورنر پنجاب کی سفارشات وزیراعظم کو بھیجیں۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کی درخواست قابل سماعت ہی نہیں ہے، گورنر نے دیکھا کہ الیکشن ٹھیک نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

چور ہے چور کا بیٹا چور AbsolutelyNot ImranKhan امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور PakistanNeedsElections فوری_الیکشن_کراؤ MarchAgainstlmportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے انتخاب کامعاملہ گورنر پنجاب کی رپورٹ صدر مملکت کو موصول استدعا کردیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت کو موصول ہو گئی جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری: وزیراعظم نے صدر کو ایک اور ایڈوائس بھجوادیلاہور ہائی کورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ کے حلف کے لیے نمائندہ نامزد کریں، حلف کے معاملہ پرتاخیر اور مشاورت کی کوئی وجہ نہیں ہے، وزیر اعظم مزید جانیے : ShahbazSharif ArifAlvi GeoNews Ye Geo k tweets krney wala majboor hy ya iss ko b pesey miltey hein [al-Qadr, 97:3] لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے Shab_e_Qadr کیسے کیسے نمونے/ کمینے لوگ آئینی عہدوں پر مسلط ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری:صدر نے وزیر اعظم آفس کو جوابی خط لکھ دیاصدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کا خط اپنے نوٹ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا اور لکھا کہ 'گورنر پنجاب کا خط اپنی وضاحت خود ہے، اسے دیکھ لیجیے' ملائشیا کا ایک جہاز میزائل مار کر گرا دیا گیا تھا۔۔۔۔ یا اللہ تو سننے والا ہے PIA بھی ایک طیارہ ہی پے۔۔۔ پاکستان کو گندگی سے پاک کردے۔ آمین MarchAgainstImportedGovt Allah's ﷻ wrath. The opinion of Muhammad Qasim bin Abdul Karim is from a vision in a dream where Allah ﷻ was angry at the Muslims and their punishment is severe and difficult from Allah ﷻ. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلف برداری: حمزہ شہباز کی عدالتی حکم پر عملدرآمد کی درخواست سماعت کیلئے مقررمومن کے چار احوال ہوتے ہیں: اگر آزمایش میں ہو تو صبر کرتا ہے؛ جب اسے کچھ عطا ہوتا ہے تو شکر بجا لاتا ہے؛ جب بات کرتا ہے تو سچ بولتا ہے اور فیصلہ کرے تو عدل سے کام لیتا ہے! سیدنا ابی بن کعب رضی اللّٰہ عنہ (حلية الأولياء) MinhajSpiritualCity جو لعنت نہ بھیجے اُس پر بھی لعنت 😏 MarchAgainstImportedGovt Sirf sharif family ki he petition itni urgent deal ki jati hy. Shame on so called justice System
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت، پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں: پیٹرولیم ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب تک لگتا ھے یہی صورت رجنی ھے نا اہل حکمران آگئے پاک_فوج_تجھے_سلام امپورٹیڈ_حکومت_نامنظور پلیز ریٹویٹ کریں اور اپنے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراج ع تحسین پیش کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈیزل کی قلت سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا امکانپنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کے باعث گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصلوں کی بوائی کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »