وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری سے متعلق کیس کا محفوظ کیا تھا۔

دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے تھے کہ صدر مملکت سو رہے تھے، عدالت نے اپنے فیصلے سے انہیں جگایا۔

جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت نے صدر کو یاد کرایا کہ آپ ریاست کے سربراہ ہیں، شاید انہیں سمجھ نہیں آئی، عدالت کو یہ بتا دیں کہ کیا صدر اسے حل کر رہے ہیں؟ صدر کو احساس نہیں ہوسکا کہ صوبے کا کیا کرنا ہے، تو کوئی فیصلہ کر کے بھیج دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا فیصلہ ہونا رات بارہ بجے سے پہلے حلف لیں ورنہ آپ پے توہین عدالت لگ جانی اور گھنگرو توڑ فرمانس شروع ہو جانی جیو کی خبر ایسے ہو گی چیپ جسٹس صاحب کی گاڑی پروٹوکول کے ساتھ سٹارٹ ہوئی گھر سے نکلی عدالت پہنچی جج کو دیکھ کے عدالت روشن ہو گئی اور پھر توہین عدالت کا انتظار شروع 😂😂

Imran Khan nay iss Mulk kay tamam idaron ki corruption 22 crore Awaam may exposed kar di hay. Abb waqaat Aa gaya hai kay ye Idare Begharaati or Besharmi kay sath appna Kala Moun kar kay apnay Choron or Dakoo kay Haq may faisala dai dain.

MarchAgainstImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری:صدر نے وزیر اعظم آفس کو جوابی خط لکھ دیاصدرعارف علوی نے گورنر پنجاب کا خط اپنے نوٹ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا اور لکھا کہ 'گورنر پنجاب کا خط اپنی وضاحت خود ہے، اسے دیکھ لیجیے' ملائشیا کا ایک جہاز میزائل مار کر گرا دیا گیا تھا۔۔۔۔ یا اللہ تو سننے والا ہے PIA بھی ایک طیارہ ہی پے۔۔۔ پاکستان کو گندگی سے پاک کردے۔ آمین MarchAgainstImportedGovt Allah's ﷻ wrath. The opinion of Muhammad Qasim bin Abdul Karim is from a vision in a dream where Allah ﷻ was angry at the Muslims and their punishment is severe and difficult from Allah ﷻ. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوکوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی، لاہور ہائیکورٹ چور ہے چور کا بیٹا چور AbsolutelyNot ImranKhan امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور PakistanNeedsElections فوری_الیکشن_کراؤ MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت، پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں: پیٹرولیم ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب تک لگتا ھے یہی صورت رجنی ھے نا اہل حکمران آگئے پاک_فوج_تجھے_سلام امپورٹیڈ_حکومت_نامنظور پلیز ریٹویٹ کریں اور اپنے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراج ع تحسین پیش کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈیزل کی قلت سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا امکانپنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کے باعث گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصلوں کی بوائی کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاسی صورتحال: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دورہ لاہور کا فیصلہغلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاسی صورتحال: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دورہ لاہور کا فیصلہتم اپنا کشکول لے کے جاؤ آئی ایم ایف کے پاس وہاں سے مانگو شانگو وہاں سے کوئی ڈیل کرو، قرآن کا ایک لفظ ہے العمربلمعروف، آپ اس کا مذاق اڑا رہے ہو، تمہیں کہنے کی ضرورت کیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt 👌👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »