پنجاب کی سیاسی صورتحال: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دورہ لاہور کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: پنجاب کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دورہ لاہور کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان بدھ کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ عمران خان لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ عمران خان لاہور میں وکلا سے ملاقات کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں کی بھی عمران خان سے ملاقات ہوگی۔ پارٹی ورکرز سے عمران خان کی ملاقات بھی شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی سفارش02:14 PM, 24 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے  صدر مملکت عارف علوی سے وزیراعلی ٰ پنجاب کے انتخاب میں قانونی اور غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ - ایکسپریس اردوگورنر کو عثمان بزدار کا استعفی موصول ہی نہیں ہوا تو اسے منظور کیسے کیا جا سکتا ہے، رپورٹ کا متن لعنت ہو ان دونوں لیچڑ اشخاص پر جو آیئنی عہدوں سے چپکے بھی اور آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے لعنتی ڈھیٹ بدکردار جھوٹے لیڈر کے حکم پر۔ VoiceOfPakistanElections سازش خوفیہ ارادہ مداخلت ارادہ کوجبری جارحانہ عملی شکل دینا (جرم) اوورسیزمحب وطنوں کاپیساچاہئے لیکن ووٹ کا حق نہیں شرم کرو PAKSupremeCourt OfficialDGISPR ImranKhanPTI امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت MarchAgainstImportedGov شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی مداخلت کے تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے. اب ایک نہیں دو مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی تصدیق کر چکی ہے بیرونی مداخلت ہوئ. خان نے تو ساتھ کھڑا نہیں ہونے دینا، میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکمرمضان المبار ک ہے، مشکل وقت میں کسانوں کی بھرپور مدد کی جائے، شہباز شریف کی ہدایت جن ن لیگ والوں نے تونسہ شریف میں جلا دی؟ اصل مدینہ کی ریاست تو اب لگی ہے جو مظلوم کی مدد کرے اور زمین کا کیا ہوگا?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی کا دورہ، انتظامیہ کی بریفنگ پر برہمی کا اظہار20 آپریشن یونٹ میں سے 14 کیوں بند پڑے ہیں؟ مجھے دو دن میں اس پرمکمل بریفنگ دی جائے، شہباز شریف کی چیف سیکرٹری کو ہدایت But he was so sick 😷? SadiqHu51728814 mashallah zindabad یہ صرف یہی ڈرامے کر سکتا ہے فلا جگہ دورہ برہمی کا اظہار اتنے لوگ معطل کر دیے خبر چلنے کہ بعد وہ لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں چیری_بلوسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »