وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کے جائزہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس کل ہو گا،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے مختلف حصوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا ،ذرائع

کاکہناہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ، اس کے علاوہ افغانستان کی صورتحال اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کب آئیگی؟ خورشید شاہ نے بتادیاوزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کب آئیگی؟ خورشید شاہ نے بتادیا ARYNewsUrdu ImranKhan میرا لونگ گواچہ ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیران سے محتاط اور فیصلے پر نظرثانی کریں پرویز الٰہی نے وزیراعظم سے درخواست کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے  کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم نے فوری بلایا ہے، اچھی خبر آنے والی ہے'‘وزیراعظم نے فوری بلایا ہے، اچھی خبر آنے والی ہے’ مزید تفصیلات: arynewsurdu PMImranKhan May Allah the Omnipotent, grant us relief & rid us from this vile plague of dynastic politics forevermore. Aameen. May Allah the Omniscient, take IK our beloved well-meaning & sincere leader from strength to strength in serving his people for many years to come. Aameen Ya Mujeeb! تواڈے ناکام مارچ کی وجہ سے آپکو واپس بلالیا ہے Kaka to nai honay wala? 😬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کی صورت میں وزیراعظم کا امیدوار لائیں گے؟ بلاول بھٹو زرداری نے صحافی کے سوال پر بڑااعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بلاول بھٹو کی قیادت میں ساہیوال پہنچ گیا۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نجی For PPP Government
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »