مشیران سے محتاط اور فیصلے پر نظرثانی کریں پرویز الٰہی نے وزیراعظم سے درخواست کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مشیران سے محتاط اور فیصلے پر نظرثانی کریں' پرویز الٰہی نے وزیراعظم سے درخواست کردی

مشیران سے محتاط رہیں، پاکستان تحریک انصاف ممبران کو میڈیا کے مخصوص حلقوں میں جانے سے روکنے کی اطلاعات ہیں، وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

دنیانیوز کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھاکہ مشیران حکومت اور میڈیا میں خلیج حائل کررہے ہیں، پی ٹی آئی ممبران کے میڈیا کے مخصوص چینلز میں نہ جانے پر تشویش ہے، آزادی اظہار رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن حیرانی ہے کہ میڈیا ہائوسز کو کیوں ٹارگٹ کیا جارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ، امیر تبلیغی جماعت سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمن، مولانا ابراہیم دیولہ اور مولانا فاروق سے ملاقات کی۔ قبلہ پیجا جی۔۔ بڑے معتبر لگ رئے او۔ 😄 Big breaking news ShaneWarnePasedAway Reason of death? where & Why? Subscribe for more news around the world 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: چوہدری پرویز الٰہیمسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ان کی وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں۔اسپیکر پنجاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی - ایکسپریس اردوحیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی خانصاحب سیدھے سادے انسان ہیں ۔ میں نے لکھا تھا کہ پی پی اور ن لیگ اپنے لوٹے سازش کے تحت پی ٹی آئی میں پھینک رہی ہیں ۔ وزارتوں کے مزے لیکر مشکل وقت میں پاڑٹی چھوڑ رہے ہیں ۔ اور وفاداروں کو بے حوصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے15 سے زائد ممبر غائب ہونگے، پرویز خٹک کا دعویٰاپوزیشن کو عدم اعتماد پیش کرنے پر شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا،یہ ہم سے 10 ممبر لےگئے ہم نے ان کے 15 ممبر توڑ دیے، وزیر دفاع پرویز خٹک پوچھنا تھا اپ جادو کرکے غائب کرینگے؟؟؟؟؟؟؟ point to be noted !!!!! مطلب چکے جان گے اس کی بات میں وزن ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے مشیروں سے ہوشیار رہے۔پرویز الہی کا وزیر اعظم کومشورہحکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر نے ایک بار پھر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ آپ کےمشیر غلط بیانی سے حکومت تیرا کام ہو چکا رانگڑ، جلد خوشخبری ملے گی تم کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: پرویز الہٰیاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزیرِ اعظم عمران خان کو اپنے مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »