”روس پر مغربی پابندیاں اعلان جنگ کے مترادف ہیں“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”روس پر مغربی پابندیاں اعلان جنگ کے مترادف ہیں“ ARYNewsUrdu Russia

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیوں کو ”اعلان جنگ“ کے مترادف قرار دے دیا ہے۔

اپنے ایک حالیہ بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ جو پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، یہ اعلان جنگ کے مترادف ہیں، یوں تو مغربی ممالک بہت مہذب اور انسانی حقوق کے چیمپئن بنتے ہیں لیکن لوہانسک اور ڈونئیسک میں یوکرینی فوج کے 8 برس تک مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین نے 2014 سے اب تک ڈونئیسک اور لوہانسک میں بچوں سمیت ہزاروں لوگوں کو قتل کیا، اب لوگوں پر حملہ کرنے والے ان آوارہ کتوں کو گولی مار دینے کا وقت آگیا۔انہوں نے کہا کہ منسک معاہدوں پر عمل نہیں کرنے سے صاف انکار یوکرین نے کیا لیکن پھر بھی مورد الزام روس کو ٹھہرایا جاتا ہے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ڈونئیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کو ہدایت کر دی ہے کہ جلد از جلد اس کی توثیق کی جائے۔ روسی صدر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ملک میں مارشل لاء لگانے کا اعلان کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، مارشل لاء کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب ملک کو بیرونی جارحیت کا سامنا ہو، اس وقت ایسی کوئی صورتِ حال نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دوسرا عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیںامریکہ نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar Breakingnews USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس نے انسانی بنیادوں پر جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلا ن کر دیالندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل نیوز ایجنسی رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازعہ : روس نے فیس بک پر پابندی لگا دی -روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اشتہارات پر پابندی عائد کی تھی جس کا روس نے بھی جواب دے بہت اچھا کیا۔۔فیس بک پر پوری دنیا میں پابندی ہونی چاہیے freedom_pk1 👍 ویلڈن فیس بک فساد کی جڑ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازعہ : روس نے فیس بک پر پابندی لگا دییوکرین تنازعہ : روس نے فیس بک پر پابندی لگا دی UkraineRussiaWar RussianUkrainianWar RussiaAttacksUkraine UkraineRussiaConflict UkraineRussiaCrisis FacebookBanned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کے قتل کے مطالبے پر روس کا بڑا ردِ عملپیوٹن کے قتل کے مطالبے پر روس کا بڑا ردِ عمل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Putin Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی فوج پر شہریوں کو ڈھال بنانے کا الزامروسی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات اور اہداف کو نشانہ بنارہی ہے، روسی وزیر خارجہ تفصیلات جانیے: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »