'وزیراعظم نے فوری بلایا ہے، اچھی خبر آنے والی ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘وزیراعظم نے فوری بلایا ہے، اچھی خبر آنے والی ہے’ مزید تفصیلات: arynewsurdu PMImranKhan

وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا پیغام آیا ہے کوئی اچھی خبر آنے والی ہے۔

حقوق سندھ مارچ کے کراچی پہنچنے پر اختتامی خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے آپ سب کو کامیاب مارچ پر مبارکباد دی ہے وزیراعظم نےکہا فوراً آپ اور شاہ محمودقریشی اسلام آباد پہنچیں لگتا ہے کوئی اچھی خبر آنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کی طرح مرادعلی شاہ بھی دہری شہریت رکھتےہیں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کینڈین شہری ہیں سپریم کورٹ سےمطالبہ ہے مرادعلی شاہ کوبھی نااہل کیاجائے سندھ میں قتل کےتمام مقدمات پر ازخود نوٹس لے کر جوڈیشل کمیشن بنائیں مرادعلی شاہ کاکیس بھی جلدسنیں اوراس منشی کوفارغ کریں۔

علی زیدی نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ سندھ کے لوکل باڈی قانون کا ہے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہیں سندھ میں بااختیار بلدیاتی نظام یقینی بنایا جائے بلدیاتی قانون دکیہ نوسی قانون ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم کےگن گاتی ہے دوسرا مطالبہ ہےکےایم سی ایڈمنسٹریٹرکوتبدیل کیا جائے ہمارا تیسرا مطالبہ پی ایف سی ایوارڈ کرانےکاہے ضلعی سطح پرپی ایف سی ایوارڈجاری کیاجائے، چوتھا مطالبہ پولیس میں جعلی بھرتیوں کاسلسلہ بندکیاجائے پنجاب خیبرپختونخوامیں ہرشخص کےپاس ہیلتھ کارڈز موجود ہے بلوچستان حکومت نے بھی ہیلتھ کارڈ کیلئے سفارش کی ہے مطالبہ ہے سندھ میں بھی ہیلتھ کارڈ کی اجازت دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہے ان بےشرموں پر ملک کے ایک حصے میں انسانی جانوں کو اتنی ہے رحمی سے قتل کیا جا رہا ہے نمازی مسجدوں میں محفوظ نہیں پاکستان میں عبادت گاہیں قتل گاہوں میں تبدیل ہو گئی ہیں قاتل دندناتے پھر رہے ہیں انہیں سزا دینے والا کوئی نہیں کیا یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان

انشا اللہ کامیابی ملے گی

مطلب اب ڈرامہ چھوڑ کر واپس آجاؤ - تم سے نہیں بن پائے گا - ناکارہ جو ہو!

تواڈے ناکام مارچ کی وجہ سے آپکو واپس بلالیا ہے

Kaka to nai honay wala? 😬

May Allah the Omnipotent, grant us relief & rid us from this vile plague of dynastic politics forevermore. Aameen. May Allah the Omniscient, take IK our beloved well-meaning & sincere leader from strength to strength in serving his people for many years to come. Aameen Ya Mujeeb!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد کپور کا دل کس کے پاس ہے؟ اداکار نے بتادیاشاہد کپور نے 2003ء میں فلم عشق وشق سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا، انہیں فلم انڈسٹری میں 19 برس ہوچکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidKapoor بڑی مہربانی ہمیں بتانے کے لیے ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگائی ہے وفاقی وزیر شفقت محمودلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر شفقت محمود نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت چند لوگوں نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہوں نے لندن بھاگنا ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہوں نے لندن بھاگنا ہے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu Chakkay chal Nikal 🤣🤣🤣🤣 او لونڈے، یہ بتا اس لانگ مارچ کے اخراجات کہاں سے پورے کئے؟ اس باؤلے کو سمجھاؤ، اس کا سب کچھ پاکستان میں ھے خاندانی بیک گراؤنڈ ھے اسکے باپ کی طرح چور نہیں۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: ’مغربی ممالک نے پوتن کو بمباری جاری رکھنے کے لیے گرین لائٹ دی ہے‘ زیلینسکی - BBC Urduیوکرین کے صدر نے اپنے ملک پر نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں پر تنقید کی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے۔ atn132 Russia takes good decision toa attack on Ukraine.. we are with Russia Pakistan support Russia❤️ ہور پنگا لے اپنے پیو شیر نال
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی نے ایک مرتبہ پھر عوام کی نیندیں اڑا دیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »