ندیم افضل کو کس پارٹی میں جانے کا کہا؟ فوادچوہدری کا اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ندیم افضل کو کس پارٹی میں جانے کا کہا؟ فوادچوہدری کا اہم انکشاف ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن رات کو میرے پاس آئے تھے ان سے کہا پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بجائےکانگریس میں شامل ہو جاؤ۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ اپوزیشن والوں کے مقدمات آخری مسائل میں ہیں اپوزیشن اس لئے اب گھبرائی ہوئی ہے شہبازشریف اپنے مقدمات میں زیرالتوا لیتے رہتے ہیں نوازشریف اور مریم نواز تو سزایافتہ ہیں۔ فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش توہوتی ہے وزیراعظم عمران خان بیلنس خارجہ پالیسی چاہتےہیں۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی کا سارا پیسہ انوکھالاڈلہ لانگ مارچ پر لگا کر فارغ ہوگیا این ایف سی کاساراپیسہ کراچی اور سندھ پرلگناچاہئےتھا پھر کہیں گےسندھ کووسائل نہیں ملے سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بنےتوہی سندھ کےعوام کوسہولتیں مل سکتی ہیں۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ لاڈلہ ؟ وہ تو آپ کا لیڈر ہے جو پیسہ سندھ حکومت کو ملنا چاہیے تھا وہ آپ کے لاڈلے نےسندھ مشکوک مارچ پر لگا دیا اللہ نہ کرےسندھ کےعوام کےپی یاپنجاب جیسادن دیکھیں وہاں تو آکسیجن ہے نہ دوائیں، صحت کارڈصرف آپ کے دوستوں کے اسپتالوں کو صحت مندبنانے کیلئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شيطان

concious and long strugle force chan sb to join ppp

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ ARYNewsUrdu Lol sharam ka ghata پہنچی وہیں پہ خاک! جہاں کا خمیر تھا۔ نس گیا جے ۔ اس گنجے کی ضرورت بھی نہی خان کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کل بلاول سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے Yea wohi log Hain jinko sirf iqtidar chahye koi nazriya koi siyasi vision nhn پیپلز پارٹی کا کیا عمدہ معیار ھے ۔۔ Shame
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شاملکچھ مجبوریوں کی وجہ سے غلط فیصلہ کیا تھا، اپنے گھر واپس آ گیا ہوں جس کی خوشی ہے: ندیم افضل چن مزید پڑھیں:GeoNews BilawalBhuttoZardari تاریخ یاد رکھیں گئی کہ آج ہی کے دن سے ندیم افضل چن کا سیاسی کئیریر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہوگیا ہے۔ یہ پہلے بھی ہرا تھا ، آئندہ بھی ہرے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن دوبارہ پاکستان پیپلزپارٹی کو پیارے ہوگئےlotey یہ وہی چن ہے نا ۔۔۔😜 Lot**y
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر پنجاب حکومت کا موقف بھی آگیالاہور(آئی ا ین پی ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آئی ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی میں کیوں دوبارہ شمولیت اختیار کی، ندیم افضل چن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن پھر پیپلز پارٹی میں شاملپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں جانے والے ندیم افضل چن آج دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang کا ش سیاسی نظام اس حد تک زوال پزیر نہ ہو تا کہ کچھ اہم اور بہتر سیاستدان بھی ایسے لوٹوں کو ساتھ ملا نے پر مجبور نہ ہوتے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »