شیروانیاں سلوانے والوں کیلیے ہتھکڑیاں تیار ہیں، فرخ حبیب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیروانیاں سلوانے والوں کیلیے ہتھکڑیاں تیار ہیں، فرخ حبیب arynewsurdu

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جنہوں نےشیروانیاں سلوائی ہیں ان کیلئےہتھکڑیاں تیارکی ہیں، چوروں اور ڈاکوؤں کوجیلوں میں ڈالیں گے۔

وزیرمملکت فرخ حبیب نے فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئندہ 5سال بھی وزیراعظم رہیں گے، جنہوں نےشیروانیاں سلوائی ہیں ان کیلئےہتھکڑیاں تیارکی ہیں، چوروں اور ڈاکوؤں کوجیلوں میں ڈالیں گے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ اپوزیشن کےخلاف انتقامی کارروائی نہیں احتسابی کارروائی ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان کبھی ان کواین آراونہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے، وہ عوام کی بہتری کیلئےاقدامات کررہےہیں، اپنی جائیدادوں کے بجائے غریبوں کوگھربناکر دے رہے ہیں، غریب خاندانوں کوصحت کارڈ دیا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ نام کےآخرمیں زرداری لگانےسےکوئی لیڈرنہیں بن جاتا، قیمتوں میں اضافے پر شور مچانے والے اب کمی پر واویلا کیوں مچارہےہیں، زرداری کے فرزند نے مینار پاکستان کے ناصر باغ میں جلسی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فروخ حبیب آخر تنگ آکر چوہدری شجاعت حسین چوہدری فضل الہی کو یاد دلایا بیوقوف نے کہ نوشیرواں نیاں مت بناو تمھارا ڈال نھیں گلے گا خوامخوا تکلیف کیوں کرتے ہو اگر بنائے بھی ہیں تو آگ میں ڈال کر جلاو ناکام کوشش اور خوش فہمی میں نہ رہو اور مونس الٰہی کے ذریعے بلیک میلنگ وزیراعظم عمران

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میرے شہر پر بمباری ہو رہی ہے لیکن ماسکو میں میری ماں کو یقین نہیں‘ - BBC News اردوان یوکرینی باشندوں کے روسی رشتہ دار یہ ماننےکے لیے تیار نہیں ہیں کہ یوکرین پرروس کے حملے میں عام شہری بھی مارے جا رہے ہیں۔ میڈیا والوں کی کیا زندگی ہے ہر روز ظلم کی دلالی کرنا اور پیسے کمانا واہ Ise yahya Pakistan chor jao mere sath 😂 ہم کسی کی جنگ کا حصہ نہیں ہیں ۔ مگر انسانوں پر ظلم کرنے والوں کو داد بھی ئدی جا سکتی ۔ معصوم لوگوں کی ہلاکتوں پر دل میں رنج ضرور ہوتا ہے ۔ خدا اپنی مخلوق سے محبت کا درس دیتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلانیوکرین کے ساتھ محفوظ راہداری کے ذریعے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تیار ہیں: روسی وزارت دفاع جنگ بندی کرتے کرتے روس مارنا چاہتا ہے ،جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ یورپ کو لالی پاپ دیا جارہا ہے StopWar MakePeaceNotWar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کا پشاور میں دھماکا کرنے والے خود کش آور کے خاکے تیار کرنے کا دعویٰخود کش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں، حملہ آور کے جسم کے اعضاء اکٹھے کر لیے ہیں: ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں: GeoNews PeshawarBlast Kuch nhe hoga jas Tara army public school ma fair hoi thi osi Tara ga be htm ho jay ga kyn ky hm pattano ky saat atni zyti kyn kya ham na kya bagara hay Jo hmry saat ho rha hai خاکوں سے کیا ہو گا وه تو مر گیا اب یہ خاکے بنا کر ڈرامہ لگا رھے خاکے کا کیا کرنا ہے ؟ اسکی تو کلیئر ؤیڈیو ہے ویڈیو سے تصویر نکال کر باآسانی نادرا سے ریکارڈ نکالا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پہنچ کر تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوندیم افضل ہمارے بھائی ہیں جو گھر واپس آگئے ہیں انہیں خوش آمدید کہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس عدم اعتماد کی کامیابی کی سوفیصد گارنٹی نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو زرداری 🤣🤣 Tumhry sath jitney log hai itney logo sey toh counsler bhi nhi banta aur pm banney ki aah laga kar bethey ho 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حقوق مارچ: شاہ محمود حیدرآباد جلسے سے غیر حاضر، اسد عمر بھی ہاتھ ہلا کر چل دیےارباب غلام رحیم بھی کارکنوں سے ناامید نظر آئے اور حیدرآباد والوں بے مروت کہہ دیا۔ Sara bakwas hai In ko apna nemaz Quran parhna bhool gaya hai yeh log sirf aur sirf chamcha giri Karna jantay hain....jago apne masjiden aur schools ko mehfooz banao ALLAH akhirat me pochay ga kia jawab ho ga han k hum to dalali aur chamcha giri karne gy thy wo bhi choro ki baray afsos ki bt hai ہاہاہا اینی بستی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا کردار بہت اہم ہے اپوزیشن فائدہ اٹھائے۔ بلاول بھٹو زرداریہ پنجاب کے عوام روٹی، کپڑا اور مکان کے نظریے کے ساتھ ہیں، عوام ہمارے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں اور ہم آگے بڑھتے جا رہے ہیں قیمت لگاو جناب تیار بیٹھے ہیں وہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »