پولیس کا پشاور میں دھماکا کرنے والے خود کش آور کے خاکے تیار کرنے کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں، حملہ آور کے جسم کے اعضاء اکٹھے کر لیے ہیں: ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں: GeoNews PeshawarBlast

پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں۔

جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں، حملہ آور کے جسم کے اعضاء اکٹھے کر لیے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران جامع مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 57 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی تھی جس میں کالے کپڑوں میں ملبوس ایک شخص کو مسجد کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کیا مرضی کا خاکہ بنانا چاہتی ھے،؟ جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دہشتگرد کا چہرہ واضح ھے،،،،

خاکے تیار کرنے والے پولیس اہلکار مری کے سیر کلیئے تیار ہوجائے 🤣

وزیراعظم تو کہتا ہےپتہ ہے دہشتگرد کون تھے کہاں سے أۓ تھے تھریٹ الرٹ کیادہشتگرد نےجاری کرناتھا؟ جس نےدھماکا کرنا ہو یا دھشتگردی کرنی ہو وہ آپکو کیا بتائیگاکہ سر میں نےدھماکاکرنا ہے؟یہ سکیورٹی لیکیج یا نہ ہونےکےبرابر والا معملا ہے۔ ان سبکو تحریک عدم اعتماد اور اپنی کرسی کی پڑی ہے

خاکے کا کیا کرنا ہے ؟ اسکی تو کلیئر ؤیڈیو ہے ویڈیو سے تصویر نکال کر باآسانی نادرا سے ریکارڈ نکالا جاسکتا ہے

خاکوں سے کیا ہو گا وه تو مر گیا اب یہ خاکے بنا کر ڈرامہ لگا رھے

Kuch nhe hoga jas Tara army public school ma fair hoi thi osi Tara ga be htm ho jay ga kyn ky hm pattano ky saat atni zyti kyn kya ham na kya bagara hay Jo hmry saat ho rha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی اطہر متین کے قتل کے روز کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ گرفتار ملزم کے انکشافاتتفتیشی ٹیم کو دیے گئے بیان میں گرفتار ملزم نے اپنے گروپ کے ساتھ کراچی سے ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چھیننے کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسمانی معذوری کو شکست دینے والے برف پر راج کرنے کے لئے تیارعزم و ہمت کے پیکر  خصوصی اتھلیٹس آج سے بیجنگ پیرالمپک میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لئے تیار ہیں۔ تیرھویں پیرالمپک سرمائی گیمز 4 مارچ سے بیجنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد فلم سائن کرنے کے باوجود کترینہ کیساتھ کام نہ کر سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کمپنی کو غیرملکی ملازم کے چار لاکھ ریال ادا کرنے کا حکمسعودی کمپنی کو غیرملکی ملازم کے چار لاکھ ریال ادا کرنے کا حکم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے جعلی افسر بن کر جیل کا دورہ کرنے کی کوشش کرنیوالے 2افراد پکڑے گئےقصور (ویب ڈیسک) نیب کے جعلی افسران بن کرڈسٹرکٹ جیل قصور میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دو افرادکو نیب لاہورکے انٹیلی جنس ونگ نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا یورپی سفیروں کے بیان جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »