تحریک عدم اعتماد کی صورت میں وزیراعظم کا امیدوار لائیں گے؟ بلاول بھٹو زرداری نے صحافی کے سوال پر بڑااعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بلاول بھٹو کی قیادت میں ساہیوال پہنچ گیا۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نجی

Mar 05, 2022 | 12:49:PMچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نجی چینل ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے نتیجے میں پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی بلکہ اپوزیشن کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد ہم اپنا وزیر اعظم کا امیدوار لائیں گے ،لانگ مارچ ایک فائدہ یہ ہوا ہے کہ جو لوگ پہلے عدم اعتماد کے حامی نہیں تھے اب کھل کر تحریک عدم اعتماد کیلئے بول رہے ہیں۔لانگ مارچ سے حکومت پر پریشر بڑھا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹوکا کہنا...

واضح رہے کہ آصفہ بھٹو کو کل ایک نجی چینل کے ڈراون کیمرے سے چوٹ بھی آئی تھی ۔ آصفہ بھٹو کو آنکھ کے قریب 3ٹانکے لگے ہیں تاہم وہ صحت مند ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے اپنے بھائی کے ہمراہ عوامی مارچ کی قیادت سنبھال لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

For PPP Government

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت02:37 PM, 4 Mar, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پشاور دھماکے کی مذمتبلاول بھٹو نے پشاور میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے معصوم نمازیوں کو نشانہ بنا کر انسانیت پر حملہ کیا یہی ہیں کوفہ والے جو مارتے بھی خود ہیں اور ماتم بھی خود ہی کرتے ہیں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ سے لے کر خانیوال تک لوگوں کا یہی مطالبہ ہے ’’گو سلیکٹڈ گو‘‘:بلاول بھٹو06:00 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, خانیوال :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا سندھ سے لے کر خانیوال تک لوگوں کا یہی مطالبہ ہے ’’گو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے آصفہ کی تصویر شیئر کردیبلاول بھٹو نے آصفہ کی تصویر شیئر کردی ARYNewsUrdu BilawalBhuttoZardari AseefaBhutto Big breaking news ShaneWarnePasedAway Reason of death? where & Why? Subscribe for more news around the world
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم خود استعفیٰ دے دیں بلاول بھٹو کا مطالبہچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم اسمبلی توڑ کر الیکشن میں آئیں، ہم سے مقابلہ کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: بلاول بھٹو کا عوامی مارچ سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »