وزیراعظم شیخ رشید سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شیخ رشید سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے مزید جانیے DailyJang

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔

عمران خان جب اعتماد کا ووٹ لینے قومی اسمبلی آئے تو انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی سے تو ہاتھ ملالیا لیکن وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ اگست 2018ء میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم بنے تھے جبکہ مارچ 2021ء میں 178 ارکان نے وزیرِ اعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: شیخ رشیدThose who take the law into their own hands will be dealt with severely: Sheikh Rashid جب کمینہ عروج پاتے ہیں اپنا ماضی بھول جاتے ہیں یہ مرتد لعنتی کا اکھاڑ لے گا سفیر تو نکلے گا ہی گستاخوں_کی_ضامن_حکومت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات مقدمات سے متعلق آگاہ کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدسے اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے ملاقات کی،حلیم عادل شیخ نے حالیہ مقدمات سے متعلق شیخ رشیدکوآگاہ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا شیخ رشیدجو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید SheikhRasheed TLP PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI یہ منہ اور مسور کی دال 😋
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تو نام نکالنے کے لئے کہا کس نے ہے 😂🤣 اس حکومت کی دو چیزیں بڑی مشہور ہیں NROتےE C L ایک اور بھی گھبرانا نہی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کو ہاتھ ہونے کا بتادیا تھا،شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہا کہ لانگ مارچ منسوخ کرکے پی ڈی ایم نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔ پڑھئے adiltanoli99 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »