وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے مریم نوازکی کوئی درخواست نہیں آئی ہے، وزیرِ اعظم عمران خان سے پوچھا تھا کہ مریم نام نکالنے کی اگر درخواست دیں تو انہوں نے جواب دیا کہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

انہوں نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ٹھس ہوگئی، ٹائیں ٹائیں فش ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کو نوٹس دے رہی ہیں، جہانگیر ترین صاحب نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔وزیرٍِ داخلہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی سیاست کا محور اور زندگی اور موت کا سوال ہے، جب تک 370 واپس نہیں ہوتا بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے پنڈی کے اس شیطان کو اپنی اوقات کا پتہ چل گیا ہوگا برطانیہ نے بھی جوتا دکھا دیا پنڈی کے مصلی کو خبروں میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے

بلکل سہی کیا وزیرآ عظیم نے باپ نکل گیا فوج سے مدد لے کے یہ کتیا کسی صورت نہ نکلے

kutta b ch

😀🙃😄😁

اچھا کیا

Can jang group share the application of MNS for ECL removal...

دنیا کی بد ترین قوم کھوتا بریانی کھانے والی قوم پٹواری ہیں😂

کسی آفیسر سے کہنا تھا اجازت بارے وزیراعظمُ سے دریافت کرنے کو ایک چپڑاسی کو یہی جواب بنتا تھا جو وزیراعظم نے دیا

یہ تو بالکل ایسا ہے جیسا عمران خان نے کانفرنس میں نہ بلانے پر جوئباڈن کو معاف کر دیا

امیرالمجاہدین عمران خان اور اس کے فدائین سارا دن آپس میں نواز شریف اور مریم نواز NR0/ECL . نیب نیب پیشیاں پیشیاں کھیلتے کھیلتے شام کو گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں .😀

چپڑاسی کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتی اس لیۓ اپنی اوقات کے مُطابق صرف گیٹ نمبر چار تک محدود رہو۔

ان جاہلوں کی لڑائی میں غریب عوام پس کے رہ گئے ہے. اور یہ صاحب اپنی وزارت کے علاوہ باقی سب سیاست جانتے

Sabiq mafror pm ki mujrima beti likho darbario🖐🖐🖐🖐

Salam, please look at in scheme 33, deh songal. Sector 24a 24b and 29. Karachi . land grabbers selling government land to innocent people. Please take necessary action 🙏🙏🙏

وڈا بیغیرت شیدا ٹلی

اسکا مطلب ہے کے پی ٹی ائی گورنمنٹ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے بےتاب بیٹھی ہے۔کیونکہ نیازی جو کہتا ہے اسکا الٹا ضرور کرتا ہے 😂

اس سلیکٹڈ بیچارے کے پاس اختیار ہے ایسا۔ ؟🤣🤣🤣

بے غیرت ٹلی

اسی کو کہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار بنے کا شوق پورا کرنا۔

Ali_MurtazaHash zidi khan lagta hy is bar sheikh sahab k bato mei nai aya 👏👏

اب شیخ رشید NRO کے لئے ترسے گا وقت آچکا ہے

میڈیا کو پتا نہیں کیا ملتا اس مویش کے بیان چلا چلا کر

او بے شرم آدمی توانوں کنے کیا اے ای سی ایل تو ناں کڈن دا🖐🖐🖐

کس نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی تھی؟ جس پر وزیراعظم کو انکار کرنے کی ضرورت پیش ائی؟

BeGairat Sh Rasid

Goood

ملک کا کوئ قانون بھی ہے یا صرف ذاتی پسند ناپسند سے فیصلے ہوتے ہیں؟

شیدے عوام تمہاری کسی بات کو سچ نہیں مانتی جھوٹوں کے سردار ھو سارے

ابے بونگے مریم نواز نے کب اپنا نام ecl سے نکالنے کی درخواست دی ہے۔

Kaptan is fulfilling all his promises according to the aspirations of the nation........

بدبودار پنڈی کا شیطان

ہاہاہاہا یہ باجوہ اور فیض حمید صاحب کو سنایا جا رہا ہے

گھٹیاء لوگوں کی ساری سیاست ساری شہرت ہی اسی میں ہے کہ بات گھڑو اور پھر اس جھوٹ پے باجکو کے آٹھ ھزاری ماہانہ والے ملازمین سے پانچویں پشت کی ابلاغی جنگ کا جہاد شروع کر دو گیٹ نمبر 4 کا لے پالک اور اس کا PM اگر ایسی بات نا کریں تو ان بیچارے ناکارہ نااھل لوگوں کے پاس ہے ہی کیا ؟

AbdulQa64890852 چپڑاسی۔ تو کیا سمجھتا ہے ، تو یا تیرا سیلیکٹڈ ، روک سکتا ہے مریم MaryamNSharif بی بی کو ؟ کیا NawazSharifMNS میاں صاحب کو روک لیا تھا، ؟ بات وہ کیا کر جو تیری اوقات کے مطابق ہو ؟ کیا سمجھا ، شیدے تو اپنی نوکری بچا، خطرے میں ہے ، بچا لے آخری نوکری، جا شیدے اپنی نوکری بچا لے

SELECTED JHOOTEY BEGHARET

MaryamNSharif Tweeter pe rona start kar diya hai is ka Mutlib hai k batt sachi hai! Pakistani awam ka loota pesa du ur Jau

یہ لوگ صبح اٹھ کر اپنی شکل بھی نہیں دیکھتے۔۔۔ جن کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں ۔ جن کے گیت گاتے ہیں ۔ ان سے بھی نہیں پوچھتے کہ جو بات ہم سے کروارہے ہو۔ یہ ہمارے منہ اور شکل سے جھجھتی بھی ہے کہ نہیں۔۔۔

مریم نواز اگر باہر جا چاہے تو ان کا باپ بھی اسے نہیں روک سکتا۔

تم اور تمہارے وزیر اعظم کی اتنی اوقات نہیں کہ کسی کا نام نکالنے یا ڈالنے کی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ملک لاکھوں لوگوں کی قربانیوں حاصل ہوا۔کسی کو? کی? کے ? جہیز میں نہیں ملا. ہر پاکستانی شہری کا حق ھے۔وہ یہاں رہے یا باہر۔ کل تم بھی اس کسوٹی میں تولے جاسکتے ہو۔

اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم کے اعصاب پر ابھی تک شریف ہی سوار ہیں۔ یہ ہرگز ایک وزیراعظم کے معیار کی بات نہیں ہے۔ بلکہ ایک ایسے شخص کی بات ہے۔ جس کے بارے میں حضرت علی نے کہا تھا کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔

ساد روکنے کم ظرف لوگ پہنچے ہیں گھروں میں رہ گئے روشن ضمیر جتنے تھے

ھاھا ھاھاویلے وزیر داخلہ نے سوچا کہ کوئی کام ہی نہیں کرنے کو تو چلو پھلجھڑیاں اور شگوفے ہی چھوڑ لیں تاکہ عوام یقین رکھے کہ میں ہی وزیر داخلہ ہوں 😁😁😁😁

😂😂😂who the hell he is donkey raja it's matter of courts

ShkhRasheed اسکا مطلب ہے تو نے اجازت مانگی تھی شورے

اب پھر یہ جلد ہی گالم گلوچ پر آنے والے ہیں جب یہ خاموش ہوتے ہیں تو بیک گراؤنڈ فوج کے بوٹ چاٹ رہے ہوتے ہیں اسکو پاپا پاش جانا ہے😠

جب کہ اس نے کہا وی نہی

انکو اس بار ملک سے بھاگنے نہیں دیں گے یہ چور ہیں یہ ڈاکو ہیں اور ہم پاکستان کے لیۓ اور اپنے بڑوں کے خون کے لیۓ جو اُنہوں نے اس ملک کے لیۓ بہایا ان چوروں ڈاکؤوں اور سانپوں کو نہیں چھوڑیں گے ویلڈن شیخ صاحب

MaryamNSharif Shahid_K_Abbsi ا ECL سے نام نکالنا تو کمیٹی کا کام ہے نہ کہ وزیراعظم کا۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس ملک میں فیصلے میرٹ پر نہیں بلکہ پسند اور نا پسند پر ہوتے ہیں

آپکو کس نے کہا نام نکلنے کا

Good Kia Nani janay naa paiy

کھوتے

مریم نواز شریف اس نالاٸق کو گھر بیج کر کے پھر باہر جاٸنگے شیخ چلی کے پاس اگر ثبوت ہے تو میڈیا کو دی کھب مریم نے درخواست دی کہ میں باہر جارہے ہوں

پاگل انسانوں وہ خود ہی نہیں جانا چاہتی۔ کیونکہ پاکستان میں رہ کر تُھارے سینوں پہ مونگ دلے گیں

نواز شریف خاندان کے کچھ قریب افراد وزیر اعظم عمران خان کے پاس آئے اور رحم کی اپیل کی یعنی این آر او مانگتے رہے۔حامد میر

🤣

مانا جی آپ نے خودکشی نہیں کرنی تو نا کرو یار کم از کم اب IMF کی تعریفیں تو نا کرو.... 🤣🤣🤣 آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ

اس کھوتے کو نام نکالنے کے لیے کہا کس نے ہے

Jang news Ne Hamesha Sach ki bola hai

چپڑاسی کو کس کام پہ لگا دیا؟؟

ImranKhanPTI, Honourable sir, 11800 allottees of DHA PHASE XIII LAHORE are suffering for the last 11 years. Supreme Court ordered on 01.01.2019 but DHA is defying the order on one pretext or the other. 11800 allottees are looking towards you. In the name of Allah, please help

madam aap cheap ko Ans dy kar khud cheap hu rahi hain

میری تمام جماعتوں کےسپورٹرز سےدرخواست ہےکہ آپ نےتمام جماعتوں کو آزما کےدیکھ لیا ہے۔سب نےآپ کو مایوس ہی کیاہے۔ اب آپ مزید اپنا وقت ضائع نا کریں اور تحریک لبیک پاکستان کوسپورٹ کریں۔ انشاءاللہ TLP کےامیر محمد سعدحسین رضوی آپ کو مایوس نہیں کریں گےاور وہ حضورﷺ کانظام تخت پر لائیں گے۔

Nnn

اچھا چلو پھر نام نکلوانے کی ہماری درخوست واپس کر دو جو ہم نے تمہیں بھیجی ہے

یہ کھوتا ہمیشہ بکواس ہی کرے گا ۔۔بے شرم آدمی اس طرح کی باتیں کر کے میڈیا میں شو کرواۓ گا ۔۔تمہیں کہا کس نے ہے نام نکالنے کا ۔۔بے غیرت کوئی درخواست آئی ہے تو بتاؤ ۔۔جھوٹے ۔

کس نے کہا ہے نکال دو گیٹ نمبر ۴ کا کتا -

ایک اور بھی گھبرانا نہی

اس حکومت کی دو چیزیں بڑی مشہور ہیں NROتےE C L

تو نام نکالنے کے لئے کہا کس نے ہے 😂🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی جماعت کا دھرناحکومت کا قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہReligious party sit-in, government's decision to crack down on law-breakers ShkhRasheed کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے رسول اللہ کی نگاہ کرم ہے اللہ قہر نازل کرے حکمرانوں پر جنہوں نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والوں کو بچانے کے لیے اپنوں کی لاشیں گرائیں WeStandWithSaadRizvi TLPNationWideProtest یہ_غداری_پڑےگی_بھاری ShkhRasheed سعد رضوی کو گرفتار کر کے حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، سمیع ابراہیم BOLNews Tajzia Pakistan samiabrahim
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کو صدر تیونس کا جوابی خطوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی ہے جنہوں نے وزیرِ اعظم کو تیونس کے صدر کا جوابی خط پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین وزیرِ اعظم سے ملاقات میں نہیں ہونگےوزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کی درخواست قبول کر لی ہے تاہم جہانگیر ترین وزیرِ اعظم سے ملاقات میں نہیں ہوں گے۔ فرمان مولا علی مرتضیٰ علیہ سلام جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے حامی اراکین کی وزیرِ اعظم سے ملاقات، نتیجہ کیا نکلا؟ - BBC News اردووزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکان پارلیمنٹ کے خدشات کے حل کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کرنے والے ارکان پالیمنٹ کی تعداد 33 ہے۔ JahangirKTareen is a potential challenger for ImranKhanPTI . Niazi will never allow him back in power. خان کو چاھیے کہ کھل کر ہر کیسی کا اختساب کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا امن اقدامات سےامت مسلمہ مضبوط ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »