نواز شریف کو حکومت نے باہر نہیں بھیجا، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FiazUlHassan

ملتان: صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی طرح ہو چکی ہے ۔ بیگم صفدر صاحبہ کو بچانے کے لیے لندن سے ڈاکٹر عدنان آگئے ہیں ۔ ان کے والد بھی کہتے تھے میں باہر نہیں جاوں گا معافی نہیں مانگوں گا۔اب وہی مریم کر رہی ہیں ۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےصوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو باہر حکومت نے نہیں بھیجا ۔ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ سوا سات ارب کے بانڈ مانگے گئے مگر عدالت میں 50 روپے والا اسٹامپ دیا گیا ۔اب بیگم صفدر کہتی ہیں میں نے پاپا کے پاس جانا ہے ۔ فیاض الحسن چوہان نے کاہ کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب اپنی مدت پوری کریں گے۔ جہانگیرترین ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ اس ملک میں ساری شوگر ملیں شریف برادرز اور زرداری سمیت ان کے حواریوں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu phir kis ny beijhaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو گرانے والے خود گر رہے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن) درفٹے منہ🤣🤣🤣 shakal diko apna randi Hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نواز شریف، مریم نواز کی جاسوسی کرتی رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزاماپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےالزام لگایا ہے کہ سلطنت عمرانیہ کا چاپلوس ٹولہ پہلے بھی نواز شریف اور مریم نواز کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو روکنا ظاہر کرتا ہے جعلی حکومت کس قدر خوفزدہ ہے: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکا گیا۔ *عدالت۔۔۔ رسیداں کڈو؟* *ملزم۔۔۔۔۔ تسی وی کڈو؟* *عدالت۔۔۔۔ چلو چھڈو* ہاہاہا ہاں بھاگنے والا بہادر ہے اور روکنے والے بزدل 🤣 روکنا ٹھیک بنتا ہے اس سلکٹڈڈ فیصلےکو نہیں مانتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف سے شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہاپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »