شہباز شریف کو روکنا ظاہر کرتا ہے جعلی حکومت کس قدر خوفزدہ ہے: مریم نواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے پارٹی صدر شہباز شریف کو آف لوڈ کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی حکومت نے ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکا گیا۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعلی حکومت شہباز شریف سے کس قدر خوفزدہ ہے۔at the airport today. Shows how scared selected is of him.

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ایف آئی اے حکام نے روکا، ایف آئی اے حکام نے کہا کہ شہباز شریف کا نام ایک اور لسٹ میں ہے، ایف آئی اے عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کر رہی ہے،چھوٹی حرکتوں سے شہباز شریف کو فرق نہیں پڑے گا، وکلاء سے مشاورت جاری ہے، عدالت جائیں گے۔ دوسری جانب لیگی رہنما عطااللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری کا نام ڈیڑھ گھنٹے میں ای سی ایل سے نکل سکتا ہے، شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، نیب نیازی گٹھ جوڑ کا پل شہزاد اکبر ہیں، یہ سلیکٹڈ حکمران کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس میں کوئ شک نہیں کہ نیازی گھبرانے اور یوٹرن لینے میں ماہر بن چکا ہے۔

Tum be nii ja saki london ma shabaz ko be nii jana daya ha london

ن لیگ بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ھے

Hahahaha khauf zada? Comedy bhi shuru kerdi

Kis bat sey khufzada he khey bagh Na jay barey Bahi ki taraa

شہباز شریف کو ائیرپورات پر روکنا ظاہر کرتا ہے کہ سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے ۔۔مریم نواز یہ تو واقع بی بی پاگل ہے اس کو سمجھائے کوئی کہ خان صاحب کا روکنا خوفزدہ ہونے کی علامت نہیں ہے بلکہ شریف خاندان کا ملک سے بھاگنا خان صاحب سے خوف زدہ ہونے کی علامت ہے

ایک جاھل جھوٹی سُپریم کورٹ سے کنفرم جھوٹی مجرم عورت جس نے جعلی قطری خط عدالت عالیہ میں پیش کیا جس نے میڈیا پر آکر اپنی حرام کی جائدادوں کے بارے میں جھوٹ بولا جسکی شادی جعلی جسکا چہرہ جعلی ایسی عورت کس منہ سے اپنے چور چچا کے لئیے حکومت کو جعلی کہتی ھے

PTI trying to hide behind shahbaz Sharif (trying to make S from N) because Imran Khan know he will not make real Madinah state that mean people will not accept his tutto'ism (people will be fighting with each others) so Maryam Nawaz (being female head) will have better solutions.

مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ بھاگ رہا ہے شہباز شریف اور آنٹی کہہ رہی ہے کہ حکومت خوف زدہ ہے یہ کون سی سائنس ہے

ابھی تک فوج اور عمران نیازی ایک پیچ پرھیں

Hahahahaha😂😂

الله کی لعنت ہو اس گندی عورت پر

🙄

جیلُسے باہر آے ڈرامے باز تو خوفزدہ ملکُ سے باہر جا ئے تو خوفزدہ آؤ بی بی یہ ڈریکولا ہے کیا

Hahahah, darta wo hae jo bhagta hae

bibi kch sharm kro r apny kse hrkt sy ya be zahr kro ky tm kse achy handan ke ho....

Chor ho tum Log .. pesa Wapis KRo Luuta Hua

Bakwas na kar .. kameeni

Jahaj port py orne ko tayar hy.bus driver ka intizar hy.

'Main in ko Rulaon ga' to 'Main in ko zaleel be kron ga'

Very nice photo.

Aur shahbaz ka bhagna saabit kerta hai k wo yahan ki germi say hof zada hai

عجیب چوتیا اور کم عقل عورت ہے یعنی یہ خوفزدہ ہونے کی علامت ہیکہ حکومت نے ایک چور کو باہر جانے سے روکا؟ دوسری طرف اس چوتیا عورت کا 2سرا بیانیہ یہ بھی ہیکہ حکومت بڑے چور نواز کی ملک واپسی سے بھی خوفزدہ۔ یعنی یہ چور ملک واپس آئیں یا ملک سے بھاگیں۔دونوں صورتوں میں حکومت ہی پریشان🤣🤣

چور کو روکنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ بھی واپس نہیں آئے گا 😍۔ اس کو ریلیف دینے والے بھی اسی کے سہولت کاروں میں شامل ہیں۔

Wait a minute? Bhaag Shehbaz raha tha lekin khofzada hakumat hai? Maryam aunty please make some sensible statements

Abb yeah tumarey Abu ki hukumat nahi hai. Na hi patwario ka jamana hai. Yeah chokhta dekhney ke liye tumko lagta hai log marey ja rahey hai. Agar protocol ke baghair bahir aau tau samajh mey aaye tum kitni popular ho. Chorni BB420.

شکل سے ھی چورنی لگتی ھو

Why DunyaNews posted her picture specially?

حکومت خوف زدہ ہوتی تو بھاگنے دیتے 😭

یہ تو ایسے ہی ہے کہ ایک چور بھاگ رہا ہو اور پولیس ناکہ لگا کر اسے پکڑ لے اور چور کہنا شروع کر دے کہ دیکھا پولیس مجھ سے کتنا ڈرتی ہے۔ عقل سے عاری ہیں یہ سب پٹواری۔

حکومت کو بڑی اچھی طرح معلوم ہے کہ شریف خاندان سے جو بھی کتے کا بچہ بھاگتا ہے وہ واپس نہیں آتا - بڑا بلڈاگ ' نواز شریف ' بھی بیماری کا بہانہ کرکے جھوٹ بول کر گیا تھا اور اب انشاءالله ایک دن لکڑی کے ڈبے میں آئیگا -

Zahir kerta he ke kitna bara chor he MaryamNSharif

اب بھاگنے کی اتنی بھی کیا جلدی ؟؟؟

یہ کیا کہنا چاہ رہی ہے؟ مطلب حکومت یہ کہ رہی کہ شہباز میاں آپ یہاں سے نہ جائیں ہمیں آپ سے خوف آ رہا ہے۔ کیسے ڈھیٹ بیغیرت ہیں یہ لوگ

پاکستانیوں پٹواری قبیلہ کی مائی مریم زرداری کی باتیں ایک کان سے سن لو اور دوسرے کان سے نکلا کرو کیونکہ یہ عورت کوئی قومی ہیرو کی بیٹی نہیں بلکہ پاکستان کے مشہور قومی چور تا حیات نااہل کھوتا مفرور دین کی بیٹی ہے😡 😂

I never understand, why court let them to leave country. These are corrupt mafia politicians.

کوئی ایک بڑا کارنامہ اس ملک پاکستان کے لیے مریم نواز کا کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

خوفزدہ نہیں ہے حکومت کو اعتبار نہیں رہا کیونکہ پہلے بھی ایک مریض دوائ لینے گیا ہوا ہے چار ہفتے کا ٹائم لے کر

Cow Oh Waoooo 💞💞💞💞💞💞 Please Retweet it. 💞💞💞💞💞💞

جعلی حکومت نہیں آپ کس طرح خوف زرا ہیں دیکھ رہے ہیں ہم اگر شہباز شریف نے کچھ نہیں کیا تو لندن کیوں جا رہے ہیں

Dear mahsoom awam, the real reason to stop SS leaving Pak is that he's on trial for 3 serious offences of money laundering for which he has to provide evidence how he acquired PKRs.7 billion wealth. It he cannot explain, perhaps some of his sympathisers can answer on his behalf.

ہاہاہا ہاں بھاگنے والا بہادر ہے اور روکنے والے بزدل 🤣

روکنا ٹھیک بنتا ہے اس سلکٹڈڈ فیصلےکو نہیں مانتے

*عدالت۔۔۔ رسیداں کڈو؟* *ملزم۔۔۔۔۔ تسی وی کڈو؟* *عدالت۔۔۔۔ چلو چھڈو*

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرا عظم عمران خان نے اپوزیشن کو دیوار سے لگایا ہوا ہے شہباز شریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے صدرا ور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان نے اپوزیشن کو دیوار سے لگایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کیساتھ مذاق ہے فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz سلیکٹڈ حکومت اور لوٹا سیاستدان قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz Te tusi govt amb chupan lai bnaye ae action lvo te dko Rola na pyo. fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan CMShehbaz law has been always a useless eunuch in Pakn thus don't mourn, even your uncle was an idiot adv n a recommended by his brother
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کرپشن کی جان شہباز شریف میں چھپی ہوئی ہے فرخ حبیبفیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جس کی ضمانت ہوئی وہ ملک سے باہر اور جو ضامن ہے وہ بھی ملک سے باہر جائے یہ نہیں ہوگا، شریف pti losers
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شہباز شریف کو روک کرعمران خان کا حکم ماناگیامریم اورنگزیبان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، سپریم کورٹ نے نیب کی شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی استدعا مسترد کی جس کے بعد نئی لسٹ میں داد دینی پڑے گی شریف خاندان کو۔۔۔اپنی علاج کے لئے ہسپتال تو نہ بناسکے لیکن اپنے ریلیف کے لئے عدالتیں ضرور بنا کر گئے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو لندن روانگی سے روک دیا گیاذرائع کے مطابق حکام نے شہباز شریف سے کہا کہ ہمارے سسٹم میں آپ ابھی تک بلیک لسٹ ہیں۔ روکنے کے ڈرامے تو بس فارمیلٹیز ہیں اور عوام کو نئے نئے سین دکھانے ہیں۔ شوباز کو بھیجنا مقتدروں کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »