جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید SheikhRasheed TLP PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ حالیہ دنوں میں سولہ ایم پی او کے تحت گرفتار 650 سے زائد افراد کو رہا کیا جاچکا جب کہ سعد رضوی پرمقدمے سمیت 210 ایف آئی آر قانونی عمل سے گزریں گی۔انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک کالعدم قرا ر دیے جانے کے خلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ برطانیہ سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنےکا مطالبہ کیا ہے، برطانوی کمشنر نے کہا...

آپ حوالگی کے لیے درخواست دیں لیکن کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ قومی اسمبلی کے واقعے پر انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان کے رویے سے لگتا نہیں وہ وزیراعظم رہے ہیں، ان کی سیاسی زندگی میں یہ بدترین زبان تھی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وزیراعظم ناموس رسالت پر مغربی حکمرانوں کو اعتماد میں لینے جا رہے ہیں ,ریاست اپنے آب و تاب سے قائم ہے، کسی کےدباؤ میں نہیں ہے، کالعدم قرار دی گئی تنظیم نے 30 دن میں جواب داخل کرنا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI یہ منہ اور مسور کی دال 😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹوں میں مزید108افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرمزیدایک سوآٹھ افرادجاں بحق اور چارہزارایک سواٹھانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹے میں مزید79افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سے مزید79افرادجاں بحق اور چارہزاردوسوتیرہ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کی طرف سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ میں توہینِ رسالت قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور - ایکسپریس اردویورپی پارلیمنٹ کی قرارداد میں کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ حاصل نہیں اور سول سوسائٹی کو خاموش رکھا جاتا ہے May Allah destroyed them... Imran Khan per jitni lanat dalo Kam hai. Pakistan main kia kiya inho ny aur Uder front line per humly ho rahai Hain. Around 51 Muslims countries around world 🌎 must take initiative and speak 🗣 out
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں پولیس کو مدعو کرنا لازمی قرار، بھارت میں قانون منظورشادی میں پولیس کو مدعو کرنا لازمی قرار، بھارت میں قانون منظور ARYNewsUrdu 😂 Bharat ki news hmein kyu bta rhy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »