فضل الرحمان کو ہاتھ ہونے کا بتادیا تھا،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہا کہ لانگ مارچ منسوخ کرکے پی ڈی ایم نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔ پڑھئے adiltanoli99 کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Mar 17, 2021 | Last Updated: 52 mins agoشیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ وزارتِ داخلہ نےکسی کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے۔ نواز شریف نے پاسپورٹ کی تجدید کروانی ہے اور حکومت مختصر دورانیے میں یہ کرسکتی ہے۔مولانا فضل الرحمان کو بتادیا تھا کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوگا۔

نوازشریف سےمتعلق ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم اگر لندن سے پاکستان آنا چائیں تو ایمرجنسی ٹرویلنگ چائیےاور24گھنٹے پاسپورٹ جاری کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کو سمجھائیں بچگانہ سیاست نہ کریں: فضل الرحمان کا زردارینواز کو پیغام(24نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ اگر وہ بچے ہیں تو آپ کے بڑے ہونے کا کیا فائدہ اب خود ہی بیٹھ کر ان کو سمجھا دیں 🤣 لگتا ہے pdm میں لڑائی ہوگئی ہے ہاہاہا اگر مان ہی گئے کہ بچے ہیں تو پھر 22 کروڑ عوام اور ریاستی اثاثوں کو بچوں کے ہاتھوں میں دینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ 3no chor hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی اور اے این پی سے ہاتھ کر گئےپی ڈی ایم نے بڑی کارروائی ڈال دی، مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی اور اے این پی سے ہاتھ کر گئے، آخری پریس کانفرنس میں موقع دینے کے اعلان کے بعد استعفے منظور بھی کسی بھی سماج کے حکمرانوں کا اخلاقی معیار دیکھنا ہو تو اس سماج کے لوگوں کے اخلآقی رویے دیکھ لو۔ ہمارے سابقہ حکمران اگر بد دیانت نہیں تھے تو معاشرے میں بددیانتی کے عنصر نے کس طرح فروغ پایا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’’نواز شریف نے فضل الرحمان کو نمائشی صدر بنایا تھا‘‘’’نواز شریف نے فضل الرحمان کو نمائشی صدر بنایا تھا‘‘ ARYNewsUrdu NawazSharif رمیز راجہ کی عبد الرزاق اور اظہر محمود کی موجودگی میں سپورٹس اینکر زینب عباس سے مستیاں کرتے رہے ویڈیو وائرل ہوگئی😍😍😍😍 Fazalrehman is selfish Mulla مولانا بیچارے! انکو مشاعروں کی صدارت جیسی صدارت ملی تھی اور طلبہ کو اگٹھے کرنے کے لیے رکھا تھا. بچوں کی تعلیم کا ضیا بھی ہوا اور وبا بھی پھیلاتے رہے. اللہ ہمیں اپنے بچوں کو استعمال کرنے کی بجاۓ انکے مستقبل کی حفاظت کرنے کی توفیق دے. آمین!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے میاں کو فضل الرحمان کا فو ن۔۔اہم امور پر گفتگودونوں رہنماوں کا ملک کی مجموعی صورتحال اور پی ڈی ایم کے ایجنڈے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون خیریت دریافت کینواز شریف اور زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی AAliZardari Telephoned NawazSharifMNS MoulanaOfficial MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif PDM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »