وزیراعظم عمران خان پارلیمینٹ حملہ کیس میں بری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: اسلام اباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کردیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجا جوادعباس نے وزیر اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ اس سے قبل عدالت وزیراعظم عمران خان کو ایس ایس پی تشدد کیس میں بری کر چکی ہے۔ 2014 دھرنے کے دوران عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Video dekhao apny bariat krao mukhalifoon k khilaf faisly dilwao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ اللہ خیر رکھے آج پھر نوٹس لے لیا ہے چلو جی قیمتیں بڑھنے لگی ہیں. انڈے ہونے لگے ہیں 200 روپے درجن. بس اب 13 واں نوٹس لے لیا ہے. مزید قیمتیں بڑھیں گی. اب پتا نہیں چاول کا کیا ریٹ آئے گا اس بار. اب ایل پی جی اور گندم کی قیمتیں جمپ لگائیں گی. گندم کا پھر بحران منڈلا رہا ہے دسمبر میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھاؤں گا۔ G OYE KHAN AGAR IS TRHA KR DIA TO MA BHI TER FAN اسلام وعلیکم جناب کھاد پر سبسڈی دینے کی بجائے اس کی قیمت ڈایریکٹ کم کی جاے اس سے چھوٹے غریب ان پڑھ کسانوں کو براہ راست فاہدہ ہو گا یہ ٹوکن والا ڈرامہ بازی بند کی جائے یہ ڈرامے بازی پہلی حکومت نے شروع کی تھی گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کم از کم 1999روپے فی من قیمت مقرر کی جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں پر ہی آواز اٹھا لیں فرانس کے سفیر کو نکالو بس اٹھانے کے علاوہ ان کو آتا ہے کیا ہے؟ آستین چڑھا کر دھمکی دو فرانس کو فرانس کے صدر کو ذلیل کرو فرانس کے سفیر کو ذلیل کرکے نکالدو عمران خان پورا پاکستان تمہارے ساتھ کھڑا ہوجاے گا بھاڑ میں گیا عالمی فورم فرانس_کا_سفیر_نکالو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »