وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے : DailyJang

احتساب کا شکنجہ مزید سخت،حکومت چھوڑ سکتا ہوں ان کوNRO نہیں دے سکتا، تقریر کی اجازت اس لئے دی پتہ چلے نواز شریف کتنےبیمار ہیں، عمران خانترجمان کے مطابق سپریم کورٹ نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دیا تھا۔

وزارت قانون کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مقدمات کے لیے الگ عدالتوں کے قیام کی بھی اصولی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نے وزارت قانون کو اس حوالے سے متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد جامع پلان پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shazada🤩🤩🤩🤩🤩

ہر جگہ اینٹی کرپشن کی عدالتیں پاکستان میں ہونی ضروری ہیں زرداری،شریفوں نے اتنی کرپشن کی ہے کہ پاکستان کا نام اب رشوتستان ہوگیا،پاکستانیوں کو انٹر نیٹ دیکھنا چاہئے کہ وہ کتنے رشوت خور ہیں۔

پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟

Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری - ایکسپریس اردومسافروں کی جناب سے چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردیلاہور(آئی ا ین پی ) دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صفائی کے لیے شنیرا اکرم نے نئی خواہش کا اظہار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پورے کراچی کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی خدمات حاصل ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاریدبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاریکراچی: دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کی جانب سے پاکستانیوں کو نئی Article to pura likh dia karay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »