دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری Dubai Passengers Advisory Travelers CoronaVirusPandemic PrecautionaryMeasures SOPs

کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔ یہ

حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ وہ لیبارٹریاں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرہیں صرف ان سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ ہی دبئی ائر پورٹ ہر قابل قبول ہوں گے۔ یہ حکمنامہ پاکستان سے دبئی کی پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری - ایکسپریس اردومسافروں کی جناب سے چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی: پاکستانی قیدی کی فرار کے بدلے پولیس اہلکار کو بھاری رشوت کی پیشکشکیا درہم نوٹ پر بھی لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے؟ اگر لکھا ہوتا تو پولیس والا اسے قبول کرلیتا جیسا کے پاکستانی نوٹ پر لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے جب اسکی رشوت بھی حلال ہوجاتی ہے ۔😂😂😂🤣🤣🤣 ویسے دبئی پولیس نے بہت اچھا کام کیا اس سے پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی میں مفت سفر کریںدبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں رہنے والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری؛ دبئی میں مفت سفر کریںدبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL دبئی والے اب اپنے یہودی دوستوں کو دعوت دیں، اسلامی دنیا بائکاٹ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیادبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »