جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

وزیراعظم یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے معاملے کی تہہ تک پہنچیں گے۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں۔ انہوں نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بھی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگائی کے معاملے پر فوکس کیا گیا۔ وفاقی وزرا نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات پر زور دیا اور کہا کہ بیوروکریسی مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے۔ انہوں نے رائے دی کہ گندم بحران میں ملوث بیوروکریسی کی نشاندہی ہونی چاہیے۔

وفاقی کابینہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ایسے اقدام کی تشہیر کسی صورت قبول نہیں ہے۔ اظہار آزادی رائے اور گستاخی میں فرق ہے۔ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ دنیا کو اسلاموفوبیا سے باہر نکلنا ہوگا۔ عالمی برادری دوہرا معیار ختم کرے۔ گستاخانہ خاکوں سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ اجلاس میں پشاور دھماکے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی...

وفاقی کابینہ کو گندم، چینی سمیت اشیائے ضروریہ کی دستیابی، 30 جنوری 2021ء تک گندم درآمد کی ٹائم لائن، چینی کے درآمدی شیڈول اور قیمتوں میں کمی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھڑوے کیوں جھوٹ بولتا ہے جب بھی مہنگائی کا نوٹس لیتا ہے تو مہنگائی کے گناہ اور بڑھ جاتی ہے لکھ دی لعنت تیرے نوٹس پر

سیٹ اوتے کل لوا لے کنجرا

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

بہت احسان ھو گا آ پ کا یہ بتا دیں کہ حکومت کس کی ہے اور کون روک رہا ہے آپ کو

ابھی دیکھو آگے کیا ہوتا اس زیادہ منہگائی ہوگئی 😂😂

جس شخص کے آنے سے غریبوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھین جائے وہ شخص ویسے بھی کیسے چین سے بیٹھ سکتا ہے

ALLAH BACHAYA.... Ab kisi or kam k lya kamar kas rhy hn sahab ... ALLAH PAK ap ka Bhala kry ap itna ma eh chan sa bathyn AWAM ka ALLAH Hafiz ha. Twadi Meharbani.

Hahahaha

لعنت جوٹھے

اس کے برعکس اگر خان صاحب اپنے مشیروں سمیت چھٹی پر چلے جائیں تو مہنگائ ضرور کنٹرول ہو جائے کی. بکل دے وچ چور.

چلو جی قیمتیں بڑھنے لگی ہیں. انڈے ہونے لگے ہیں 200 روپے درجن. بس اب 13 واں نوٹس لے لیا ہے. مزید قیمتیں بڑھیں گی. اب پتا نہیں چاول کا کیا ریٹ آئے گا اس بار. اب ایل پی جی اور گندم کی قیمتیں جمپ لگائیں گی. گندم کا پھر بحران منڈلا رہا ہے دسمبر میں

اللہ خیر رکھے آج پھر نوٹس لے لیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’مریم نواز صرف اس وقت سچ بولتی ہیں جب یہ نہیں بولتیں‘‘’’مریم نواز صرف اس وقت سچ بولتی ہیں جب یہ نہیں بولتیں‘‘ ARYNewsUrdu MaryamNawaz یہ سب چور ہےسب پاگل ہےPDM جھوٹی نانی کی ضمانت کینسل کرو۔ 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنھوں نے ’ثبات‘ ڈرامہ نہیں دیکھا ’کیا وہ واقعی پاکستانی ہیں؟‘ - BBC News اردواس کہانی میں دو نوجوان لڑکیوں کو اپنی اپنی جگہ مضبوط کرداروں میں دکھایا گیا جن میں سے ایک (عنایہ) متوسط طبقے کی لائق انجیئر اور سیلف میڈ خاتون ہیں اور ذاتی نقصان کی فکر نہ کرتے ہوئے نفرت اور ہراسانی کے خلاف ڈٹ جاتی ہیں۔ beautiful ending...lovely drama میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوا ہوں آخری بار جب میں سفارت خانے میں گیا وہاں پر موجود ماجد میمن نے مجھے گالیاں دیں اور کمرے سے باہر نکال دیا میری کوئی بات نہیں سن رہا میں بہت پریشان ہوں my what app nu 00966595383119 plz share بھائی میں پاکستانی تو نہیں. دہلی سے ہوں. لیکن ہاں میں نے دیکھا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا تعلق کسی فرد یا گروہ سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان سے ہے : چیئرمین نیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب واحد ادارہ جس نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کیلئے چین سے معاہدہ کیا، نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافی مطیع اللہ جان کو اغوا کرنے والوں کی شناخت ممکن نہیں: پولیس - BBC News اردوسپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جی آئی ٹی رپورٹ کے مطابق موجودہ فوٹیج ’غیر معیاری‘ ہے جس میں گاڑیوں کے نمبرز بھی معلوم نہیں ہو سکے۔ خلائی مخلوق کے کارنامے ممکن ہونا بھی نہیں۔ Faceless reality
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کے لیے مزید نہیں کھیلوں گا، ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر کا رد عملفرانس کو ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹ بالر پال پوگبا نے مزید فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا ہے۔ Great job mashallah Fakenews MAN MAN. SALUTE 👌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فرازاسلام آباد:  وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے نیب زدگان اورنج ٹرین کے خودساختہ افتتاح پر دراصل قومی خزانے کی لوٹ مار اور عوامی وسائل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »