پارلیمنٹ حملہ کیس: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو باعزت بری کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ وکیل نے بریت کی درخواست پر تحریری دلائل جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں پھنسایا گیا۔ پراسیکیوٹر نے عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل درخواست کی مخالفت جبکہ وزیراعظم بننے کے بعد حمایت کی تھی۔یاد رہے کہ عمران خان اس مقدمہ میں ضمانت پر تھے۔ ان کے علاوہ صدر مملکت ڈاکٹڑ عارف علوی، وفاقی وزرا جن میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر اسد عمر،...

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری بھی پارلیمنٹ حملہ کیس کے ملزمان میں شامل ہیں، تاہم عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے انھیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیگ کی حکومت کے آخری وقت میں وہ عدالت کے روبرو پیش ہو گئے تھے جس کی وجہ سے عدالت نے ان کو اشتہاری قرار دینے کا سٹیٹس ختم کر دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنمائوں پر یہ کیس 2014ء میں دائر کیا گیا تھا جب حکومت کیخلاف دھرنے میں موجود کارکن مشتعل ہو گئے تھے۔ انہوں نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری - ایکسپریس اردوکیس کےدیگر ملزمان پر 12 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی، انسداد دہشت گردی عدالت کب یہ بڑافیصلہ اےگا انتظار کرتے کرتے تھک گین آنکھیناور تھک گ کان اب بھیدیکھتے ہین فیصلہ کیا اتاہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیرِاعظم عمران خان بریاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کر دیا۔ اس کو کہتے ہیں کنگرو کورٹس۔ HamidMirPAK حامدمیر نے آج چپ کا روزہ رکھا ہے۔ ظالموں پہ اللہ کی لعنت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان پارلیمینٹ حملہ کیس میں بری | Abb Takk NewsVideo dekhao apny bariat krao mukhalifoon k khilaf faisly dilwao
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’’حکومت نے پارلیمنٹ کو غیر فعال کردیا ‘‘No system in the country, the government has deactivated the parliament: Raza Rabbani
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موٹر وے ریپ کیس: متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیاموٹر وے ریپ کیس: متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو شناخت کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang شناخت تو سیتا وائیٹ نے بھی عمران خان کو کرلیا تھا مگر مجرم کو وزیراعظم بنا دیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نے بحرین سے معاہدے کی منظوری دیدیاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے بحرین سے معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے بعد اگلے مرحلے میں اس پر اسرائیلی IsraeliPM netanyahu Its shameful for Arab Muslims and especially for rulers!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »