وزیراعظم کو نفیسہ شاہ نے مفت مشورہ دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کو نفیسہ شاہ نے مفت مشورہ دے دیا ويڈيو لنک: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کو پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے مفت مشورہ بھی دے دیا۔

پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب ملک کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں اور آپ کو اگلا بجٹ بھی دینا ہے۔انہوں نے وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ٹیکس وصول کرنا ہے اور ملک کو بہتری کی طرف لانا ہے مگر پھر بھی چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی چھٹیوں پر جاتے رہتے ہیں۔ نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ڈاکٹر عاصم ہیں، آپ شبر زیدی کو ان سے ٹیکہ لگوالیں تاکہ ان کی طبیعت بہتر ہوسکے۔

واضح رہے کہ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی رخصت پر جا چکے ہیں جبکہ ان کی جگہ نوشین امجد کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ شبر زیدی کی رخصت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نوشین امجد جاوید کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مفت مشورا بلاول کو دو جب بارش اتاہے تو کیا اتا ہےبلاول کو بتاؤ

پہلے کون سا پیئڈ ہوتے تھے 😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ک Kia faida
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »