ٹیکساس: گائے کے پیچھے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکساس: گائے کے پیچھے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ويڈيو لنک: DailyJang

یوں تو آپ نے پولیس اہلکاروں کو مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو پولیس آفیسرز کی گائے کو پکڑنے کیلئے دوڑیں لگ گئی ہیں۔یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر Fort Worth میں دیکھے گئے جہاں ایک گائے اپنے مالک کے باڑے سے بھاگ نکلی اور سڑکوں پر آزادی سے مٹر گشت کرتی رہی۔

یوں سڑک پر آزادی سے گائے کو گھومتا دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہوئے وہیں پریشان بھی ہوئے اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کئی گھنٹوں تک گائے کو پکڑنے کی کوشش کرتی رہی اور کافی بھاگ دوڑ کے بعد بلا آخر گائے کو قابو میں کر کے اسکے مالک کے حوالے کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیےسکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں شاہ بیلو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے بھی داغے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں شروع کیا گیا آپریشن Police ka wazristan 😜 best ..iski tau inko tkleef سفید جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شہری نیویارک پولیس کی رضاکار فورس کے معاون ڈپٹی چیف مقرر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی :پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،متعدد گرفتارکراچی :پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،متعدد گرفتار Pakistan KarachiPolice SindhGovt MediaCellPPP SindhCMHouse sindhpolicedmc Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری کے لئے جانے والے پولیس اہلکار اغوا، حیران کن خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے جانے والے پولیس اہلکاروں کو بااثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر اہم عہدے پر تعیناتنیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر اہم عہدے پر تعینات America NewYork AmericanPolice Pakistani Officer pid_gov StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتارسکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار Pakistan Sukkur PoliceEncounter Motorbike Robbers Arrested Injured pid_gov PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »