مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وزیراعلی سندھ نے آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور خط لکھ دیا۔ مراد علی شاہ نے خط میں کہا کہ ڈاکٹر کلیم امام کا رویہ سندھ میں نفرتوں کا سبب بن رہا ہے، آئی جی سندھ

غیر سنجیدہ باتوں سے صوبائی حکومت کی توہین کر رہے ہیں، سندھ حکومت کا کھلے عام مذاق اڑا رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے گورنر کو مشاورتی عمل میں شامل کرنے کو غلط قراردیا۔

وزیراعلی نے عمران خان کو بھیجے گئے خط میں مزید کہا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ میں آئی جی فوری تبدیل کیےگئے تاہم یہاں معاملہ لٹکا ہوا ہے۔ وفاقی کابینہ کا آئی جی سےمتعلق فیصلہ 1993 کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، آئی جی کو ہٹانے کے لیے ٹھوس وجوہات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو چوک پر لٹکایا جائے، علی محمد خاناسلام آباد: وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان پر چوک پر سرعام لٹکایا جائے تو ایسے عناصر عبرت پکڑیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ بچوں 👌😘 Zero Tolerance Policy 110% agree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو 4 فرور کو پھر طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلوریڈا:ونڈو شاپنگ کرتے مگر مچھ نے شہریوں کو خوفزدہ کردیایہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا جہاں مقامی افراد نے ایک 4 فٹ لمبے مگر مچھ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف fawadchaudhry pid_gov پاکستان میں پاگلوں کی پوری حکومت کو کون شکست دے گا؟جس کو نرسیں بھی حوریں لگتی ھیں fawadchaudhry pid_gov اور ادھر جو پاگلوں کی فوج ے اس کا کیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »