وزیراعظم کی اجازت سے عمران خان سمیت کون کون بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کر رہا ہے؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ ڈویژن کی جانب سے بلٹ پروف اور وی آئی پی گاڑیاں استعمال کرنے والے عہدیداروں کی تفصیلات تحریری طور پر پیش کی گئی ہیں۔

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اعلیٰ عہدیداران کے زیر استعمال بلٹ پروف اور وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔

اس کے علاوہ معاون خصوصی عطا تارڑ، سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی اور عمران خان کے پاس بھی وی آئی پی بلٹ پروف گاڑیاں ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان اور سیکرٹری داخلہ کے پاس وی آئی پی بلٹ پروف گاڑی ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریر جواب میں یہ بھی بتایا گیا کہ 18 اہم عہدیداران کے پاس وی آئی پی گاڑیاں ہیں جن میں قمر زمان کائرہ، وفاقی وزرا ساجد طوری، سردار ایاز صادق، مرتضیٰ جاوید عباسی، رانا تنویر حسین کے پاس وی آئی پی گاڑیاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیراعظم صاحب کو یاد دلائیں کہ وہ جو ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو گورنمنٹ کی چیزیں بانٹ رہے ہیں وہ ہمارے tax کا پیسہ ہے کوئی خیراتی ادارے کا چندہ نہیں ہے! CMShehbaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بطور وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال پر کتنے اخراجات آئے؟ تفصیلات سینیٹ میں پیشعمران خان نے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 1ہزار579 وی وی آئی پی مشن گھنٹے مکمل کیے: تحریری جواب ریاست مدینہ میں تو حکمران ضرورت مند گھرانوں کے کام بھی کرتے تھے، یہ کس طرح کا حکمران تھا جو مدینہ طرز کی ریاست بھی بنانا چاہتا تھا اور عیاشی بھی وجا کر کرتا تھا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بطور وزیرِ اعظم ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیل آگئیسینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’عمران خان نے اگر اسمبلیاں توڑیں تو انہیں گرفتار کرنے میں آسانی ہو گی‘‘ احسن اقبال نے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومتیں ختم کر دیں تو عمران خان کی گرفتاری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونا درآمد کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ وزارت تجارت نے بتادیاپاکستان میں سونے کی درآمد کی اجازت کے حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری تجارت اور دیگر متعلقہ حکام اجازت ھے نا چند خاندانوں کو سمجھ تو گے ھو گے آپ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملہ کرنے پر تلا ہوا ہے: رانا ثناء اللہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ Wow, have a look on the custodian of the parliament!! اور جو آپ درندوں نے رات کو مل کر شب خون مارا تھا وہ کیا تھا ؟؟ ابو باجوے کی زیرنگرانی Look at his face 🤮
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس کے فنڈز میں بے ضابطگیوں پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیشسندھ ہاؤس اسلام آباد میں سرکاری فنڈز کے استعمال میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »