سندھ ہاؤس کے فنڈز میں بے ضابطگیوں پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایئر فریشنر اور فیومیگیشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات کیے گئے، وال فریم 9 لاکھ روپے کا خریدا گیا DailyJang

آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایئر فریشنر اور فیومیگیشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات کیے گئے، وال فریم 9 لاکھ روپے کا خریدا گیا۔

مرمت کے دوران سندھ ہاؤس کی گاڑیوں کے فیول کی مد میں 1 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، فیول لینے والی بیشتر گاڑیاں سندھ ہاؤس کے زیرِ استعمال بھی نہیں ہیں۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں تکیوں اور کمبل کی خریداری پر لاکھوں روپے کے اخراجات کیے گئے، دیگر صوبوں کے ڈومیسائل کے حامل افراد کو سندھ ہاؤس میں بھرتی کیا گیا۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق گورنر، وزیرِ اعلیٰ اور دیگر کے کمروں میں کیڑے مار اسپرے پر 7 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 1 پردے کی دھلائی 7500 روپے میں، 6 لاکھ روپے تمام پردوں کی دھلائی پر خرچ ہوئے، صفائی کے لیے 5 لاکھ روپے کا ڈیٹرجنٹ پاؤڈر الگ خریدا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ میں مزید 560 افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، افسران کی بھرتیاں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی۔ سندھیوں کے لئے خوشخبری سرکار کے پاس تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں بچے تو خوشخبری کیسی۔ چور لوٹ کے کھا گئے پاکستان۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان جوہری توانائ سعودیہ کو بیچ کر پیسہ حاصل کرے گا ☹️ Nai chahiya apna he logon ko nai marna peetna sallery k liya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیااسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا۔پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا کہ اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں آٹے کے بحران نے سر اٹھا لیاپنجاب میں آٹا بحران کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں گندم اور اس کی مصنوعات کی بین الاضلاعی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان: صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غورگیس کی قلت کے باعث صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرارداد کی منظوری پر شکریہوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرارداد کی منظوری پر شکریہ UN ForeignMinister ForeignOfficePk BBhuttoZardari PakistanUN_NY UN PPP_Org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں مقدمات ختم، مزید کیسز درج نہ کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواس طرح کے معاملات میں مزید کوئی ایف آئی آر درج نہ ہو پائے، سندھ ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »