عمران خان پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملہ کرنے پر تلا ہوا ہے: رانا ثناء اللہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملہ کرنے پر تلا ہوا ہے: رانا ثناء اللہ PMLN Imrankhan PTI

اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خبردار کرتا ہوں کہ عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آ جائے، ملکی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہر ایک مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔ سیاسی ایجنڈے میں ناکامی کے بعد عمران خان اب پارلیمانی نظام جمہوریت پرحملہ آور ہونے پر تلا ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پارلیمانی نظام جمہوریت، قومی وصوبائی اسمبلیاں اور 1973 کا آئین ایک مستحکم پاکستان کی بنیاد ہے۔ ہر اپوزیشن اقتدار اور اپنے سیاسی ایجنڈے کے حصول کیلئے یہ حربہ آزمائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا پارلیمانی جمہوری نظام پراعتماد کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ عمران خان کی ہر مذموم سازش اور عمل کو جمہوری طریقے سے ناکام بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya khomkhar janwar hai

نحوست زدہ سیاستدانوں سے سیاست و ملک پاک کرنا ہی اس ملک کی ترقی کا راستہ ہے۔

Is khotay ko b sun lay

Chor Fraud

Mulk k lutery ab mulk k asasy bech k corruption krain gy

یہ کھوتی کا بچہ کبھی کہتا ہے میں چیلنج کرتا ہو عمران خان اسمبلی توڑ کر دکھائے اگلے دن پھر رونے لگ جاتا ہے

RanaSanaullahPK what is this shit?

چپڑگنجو ، کون سا نظام 🤷🏻‍♂️۔ جہان لوگون کو ننگا کر کے اُن کی وڈیو بنائ جاتی ہے 🤷🏻‍♂️۔ اسے تم نظام کہتے ہو 🖐🖐🖐🖐

وہ تو ھو گا ! اگر پاکستان کو بچانا ھے عمران کو آنا ھے صدارتی نظام لانا ھے ملک کو بچانا ھے ملک کو بچانا ھے ۔ عمران خان کو آنا ھے اس ملک کو لوٹنے سے بچانا ھے اس ملک کو بچانا ھے چنڈال چوکڑی کے شر سے بچانا ھے اس ملک میں عمران خان صدارتی نظام آنا ہے اس ملک کی قسمت کو جگانا ہے

ڈرو نہیں الیکشن کرواو مرد بنو ہڈی ملے گی الیکشن میں تم لوگوں کو کتوں کی طرح بس بھونکتے ہو۔

اس جمہوریت سے فاحشہ عورتوں کا وہ نظام بہت بہتر ہے، جہاں اتنی زلالت، خجالت، شرارت ،منافقت اور شیطانیت نہیں ہوتی جو اب ہے. پاک ہند پوری دنیا کی بربادی پسند کر لیں گے لیکن انسانیت ان کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی، نا ہی پوری دنیا میں کوئی ایسا ماں کا لعل ہے جو ان کی تربیت کر سکے.

جب کسی شخص کا ضمیر مر جائے تو مردہ ضمیر اپنی تصویر شخص متعلقہ کی شکل پہ چھوڑ جاتا ھے جو اس کی موت تک باقی رہتی ھے!!

ھاھاھاھا قاتل

موچھوں والا باندر

اور تم لوگ عوام میں ڈنڈا گھسانے۔

عمران خان اسمبلی توڑ کے دکھائیں..... اب شکل پہ پھٹکار کیوں پڑی ہے

Look at his face 🤮

Wow, have a look on the custodian of the parliament!!

اور جو آپ درندوں نے رات کو مل کر شب خون مارا تھا وہ کیا تھا ؟؟ ابو باجوے کی زیرنگرانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دی PDM PMLNGovt CabinetMeeting RekoDiqDeal RekoDiq Pakistan Balochistan PMShehbazSharif GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان فورسز کی سرحد پر پھر گولہ باری، 10 پاکستانی شہری زخمیپاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے بعد شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Use the airforce for a befitting reply, long live Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان نے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔ اور مشاورت کر کے ٹانگ پکڑ کر گر گیا ناچ یوتھیا ناچ تجھے پیسہ ملے گا ناچنا ہے تیرا کام بس تو ناچ یوتھیا ڈی چوک پر ناچ ناچ کے شلواریں سکھا فرح کی گود میں تو ناچ یوتھیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے سے پہلے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفیٰ کیلئے راضی کریں شیری رحماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہاہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے سے پہلے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفیٰ منظور کروانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 557 پوائنٹس گرگیاکاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 557 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 179 پر بند ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوروں کو این آر او ٹو دیکر ملک پر اصل ظلم کیا گیا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کو این آر او ٹو دیکر ملک پر اصل ظلم کیا گیا۔ Kmeno tm logo ny hi dia. Huq to ya tha k gdaar ka sr klm kr dena chahyie or mnafiq ka b.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »