وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محمد نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محمد نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت UsmanAKBuzdar NawazSharif HealthCare Best Ordered PTIofficial GOPunjabPK

معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے -وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں محکمہ صحت کے حکام اور سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ محمد نواز شریف کو سروسز

ہسپتال میں ہر ممکن طبی سہولتیں مہیا کی جائیں اور محمدنواز شریف کے علاج معالجے کیلئے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ محمد نوازشریف کے ذاتی معالج بھی اس ضمن میں پورا تعاون کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے انٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقاتکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کو کتاب تحفے میں دی۔ سائیں خالی ملاقات سے کام نہئں چلے گا،،، اب اس کے آگے پڑھنے کا بھی کچھ بندوبست کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت، نیا آرڈیننس مستردMeans patwaris were the main beneficiary of it. Kuch to topic mila GOVERNMENT k khalaf bolnay ka.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو صرف میڈیا کی گردن دبانے کی فکر ہے، ترجمان (ن) لیگ | Abb Takk Newsمحترمہ میڈیا کی گردن کی چھوڑو وہ اپنی بارے میں سوچو جب قانون کی گرفت آپ کی گردن پکڑے گی۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »