وزیراعظم کو صرف میڈیا کی گردن دبانے کی فکر ہے، ترجمان (ن) لیگ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: مسلم لیگ نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے نئے آرڈیننس کومسترد کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے دن چوروں کی طرح پی ایم ڈی سی کو ختم کیا گیا،پارلیمان کی بجائے ایوان صدر کو آرڈیننس جاری کرنے کے لئے ربڑاسٹیمپ کے طورپر استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم مررہی ہے اور حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے بھونڈے ڈرامے کررہی ہے،حکومت توجہ ہٹاؤ اور حکمرانی کرو کے اصول پر عمل پیرا ہے، ملک میں مہنگائی تین سے تیرہ فیصد ہوگئی جبکہ ایک سال کے دوران تاریخی گیارہ ہزارارب سے زائد کا قرض لیا گیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کے کارخانے، صنعتیں، فیکٹریاں، دکانیں بندہونے سے لاکھوں افراد بیروزگار ہوگئے اور ڈینگی کے مریضوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جبکہ عوامی توجہ دلاؤ نوٹسز کے لئے پارلیمان کو بند کردیا گیا ہے کیونکہ حکومت مینڈیٹ چور ہے۔ لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیو پروگرام میں تاریخی کرپشن پر نیب کی طرح وزیر اعظم کی آنکھیں بند ہیں،عمران صاحب کو صرف میڈیا کی گردن دبانے کی فکر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترمہ میڈیا کی گردن کی چھوڑو وہ اپنی بارے میں سوچو جب قانون کی گرفت آپ کی گردن پکڑے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ Kon se Project? Green line 4 saal s bn rhy h. 😎 Kidr gya Sea k pani ko Filter krk Istemal krny ka project وزیراعظم آپ بجلی کے افتتاح کرنے جا رہے ہیں تو اس کے ساتھ 1 کلومیٹر دور دیہات کو بھی دیکھیے گا بےحس مت بنیے گا زندگی کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی لوگ آپ کو دعائیں دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلاموزیراعظم کا پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ، وزیراعظم کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزمت ہی کافی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خانقومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov NationalEconomy Restoration Success PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »