وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں سندھ کی صورت حال امن و امان اور وفاق کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے وزیراعظم پاکستان کو ترقیاتی منصوبوں اور اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے رہزنی کے واقعات اور صحت کے امور پر تشویش کا اظہار کیا۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ سندھ میں امن کے حوالے سے وفاقی ادارے بھرپور کام کر رہے ہیں، عوام اور ان کے املاک کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم ارکان اسمبلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kon se Project? Green line 4 saal s bn rhy h. 😎 Kidr gya Sea k pani ko Filter krk Istemal krny ka project

وزیراعظم آپ بجلی کے افتتاح کرنے جا رہے ہیں تو اس کے ساتھ 1 کلومیٹر دور دیہات کو بھی دیکھیے گا بےحس مت بنیے گا زندگی کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی لوگ آپ کو دعائیں دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگےن لیگ کی حکومت نے پانچ سال مکمل کیے اور کتنا قرضہ چھوڑ کر گئے آگر عمران خان بھی اسی طرح قرضہ چھوڑ کر گیا پانچ سال کے بعد تو مجھے تو شرم آئے گی آپ کو کیوں نہیں آتی ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہوئے Helpless Sindh's/Karachi. people are suffering 1) Transport, Electric/Gas Load-shedding ,Water Shortage. 2) Garbage, Sewerage Problems. 3) Dengue Fever, Dog Bites Cases, Shortage Medicines. 4) Mobile Snatching cases/Law & Order. 5) No any Representative r in contact with voters. موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا 31 فیصد قرض لے چکی ہے استعمال کہاں ہوا تفصیل ندارد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگےوزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے PMImranKhan Inaugurate HubPowerStation Today PTI_KHI PTIBaluchistan Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار - ایکسپریس اردوپتہ لگایا جارہا ہے کہ انڈوں کی سپلائی کہاں سے کی جارہی تھی، ایس پی انویسٹی گیشن چچچچچچچ۔۔۔ کراچی والیو کھوتے اور مینڈک تو پھر جاندار ہوتے ہیں۔۔تم پلاسٹک کھانے والے فیلنگ لیس لوگ کیا جانو 🤣🤣🤣🤣 ھا ھا ھا اس قوم کو سیدھا کرنا مشکل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خانقومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov NationalEconomy Restoration Success PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »