وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق شرافی گوٹھ جی ٹی ایس پر 4 لاکھ 55 ہزار ٹن کچرا پہنچایا گیا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 54 ہزار 437 ٹن کچرا اُٹھایا گیا۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے عارضی جی ٹی ایس سے اپنی روزانہ کے کام کی بنیاد پر 74 ہزار 941 ٹن کچرا اُٹھایا۔وزیراعلیٰ سندھ کیکے دوران چھوٹے بڑے نالوں کو بھی صاف کیا گیا اور بیشتر علاقوں میں صفائی کے بعد درخت بھی لگائے

گئے۔ اسی صفائی مہم کے دوران کسی حد تک تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا گیا۔اس مہم کے دوران شاہراہ فیصل سے قائد آباد تک کے پلوں پر وائیٹ واش کیا گیا اور واٹر بورڈ نے گٹروں کی صفائی کے کام کا بھی آغاز کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب اس شہر کو گندگی سے بچانا اور صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ Kon se Project? Green line 4 saal s bn rhy h. 😎 Kidr gya Sea k pani ko Filter krk Istemal krny ka project وزیراعظم آپ بجلی کے افتتاح کرنے جا رہے ہیں تو اس کے ساتھ 1 کلومیٹر دور دیہات کو بھی دیکھیے گا بےحس مت بنیے گا زندگی کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی لوگ آپ کو دعائیں دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبھارت میں طاقتور اژدہے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طاقتور اژدھے سے ایک شخص کی گردن چھڑانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوجھاڑیوں کو صاف کرنے کے دوران اژدھے نے دیہاتی پر حملہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی اقتصادی استحکام کیلئے حکومت کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی تعریفایشیائی ترقیاتی بینک کی اقتصادی استحکام کیلئے حکومت کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی تعریف AsianDevelopmentBank EconomicStability pid_gov Refroms Praise
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »