وزیرزراعت کا کراچی والوں کو ٹڈی دل کی کڑاہی کھانےکا بیان مضحکہ خیز ہے، ایم کیوایم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرزراعت کا کراچی والوں کو ٹڈی دل کی کڑاہی کھانےکا بیان مضحکہ خیز ہے، ایم کیوایم -

ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ صوبائی وزیر کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ٹڈی دل کی کڑھائی اور بریانی کھانے کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کے ٹڈی دل سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ٹڈی دل کی کڑھائی اور بریانی کھانے کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے، پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں اندرون سندھ کے معصوم شہری تو پہلے ہی ٹڈی دل کھانے پرمجبور ہیں۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے پہلے ہی کراچی کے شہریوں کے ساتھ کیا کم ظلم کیا ہے جو اب ٹڈی دل کھانے کا مشورہ دے رہی ہیں، سندھ حکومت نے اندرون سندھ کے ساتھ ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے مفرور رہنما کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگمتحدہ قومی موومنٹ لندن کے مفرور رہنما کے خلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے، سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ نیب نے جو پہلے پکڑے ہوۓ ان کا کیا بنا۔۔۔۔۔؟طاقتوروں سے کتنی رقم واپس لینے میں کامیاب ہوا۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں تباہ ہونے کا خطرہکاشتکاروں نے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates سندھ حکومت سے مدد ہاہاہاہا کیا فرعون کے عذابوں نے اھالیان پاکستان کو بھی جھکڑ لیا ہے ؟ کبھی مچھروں کے کبھی ٹڈی دل کے حملے کبھی بیماریوں کے کبھی آوارہ کتوں کے حملے ؟ زمانے کا موسی و عیسی کون ہے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغارکراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، وزیر زراعت سندھ - ایکسپریس اردوٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے لہذا فائدہ اٹھائیں، وزیر زراعت اسماعیل راہو Yup mke it fr Gay Bilawal ☝️☝️☝️ is this serious? Tiddi halal hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹڈی دل کی یلغارپیر کے روز ٹڈی دل نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا، ابتدا میں ٹڈی دل کے غول کو ملیر کے علاقے میں دیکھا گیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں اڑتی دیکھی گئیں یہ بلاول کو ڈھونڈ رہیں ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »