ایم کیو ایم کے مفرور رہنما کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے مفرور رہنما کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے مفرور رہنما کے خلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے، سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، بابر غوری وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ تھے، نیب نے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

نیب نے اس سلسلے میں پورٹ قاسم اتھارٹی سے 2008 میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے، نیب ذرایع کا کہنا ہے کہ بابر غوری نے اپنے دور میں 870 غیر قانونی بھرتیاں کیں، اس کے علاوہ انھوں نے من پسند افسران کو گریڈ 19 اور 20 میں ترقیاں بھی دیں۔واضح رہے کہ سابق وزیر بابر غوری کے خلاف ایک نیب ریفرنس پہلے سے زیر سماعت ہے، جس میں انھیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔

پچھلے برس بابر غوری و دیگر کے خلاف 3 ارب وپے سے زائد کی کرپشن کے الزام کے تحت نیب کی جانب سے دائر کیا گیا ریفرنس احتساب عدالت نے سماعت کے لیے منظور کر لیا تھا اور ایم کیو ایم رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے تھے۔ ملزمان پر 2012 میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 940 غیر قانونی بھرتیوں کا الزام تھا، جس سے قومی خزانے کو 2 ارب 88 کروڑ 55 لاکھ کا نقصان پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیب نے جو پہلے پکڑے ہوۓ ان کا کیا بنا۔۔۔۔۔؟طاقتوروں سے کتنی رقم واپس لینے میں کامیاب ہوا۔۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ پہلی سہ ماہی کے جائزہ مذکرات مکمل ہوگئے، حفیظ شیخاسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اعتراف کیا معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع - Pakistan - Dawn Newsاللہ کرے کہ اپوزیشن جیت جائے بس کرو کتنی دفعہ زلیل ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو کار کمپنی کے خلاف پروپیگنڈے سے روک دیاسِول عدالت نے میاں منشا کے بیٹے کو نجی کار کمپنی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے سنی دیول بھی امن کے متلاشی - ایکسپریس اردوامید ہے کہ کرتار پور راہداری پاکستان اور بھارت کے درمیان امن قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی، سنی دیول V funny IK The Great - Responded to Sunny Deol according to my Wishes! Sirf police walon ko he dekh kr sunny ki ye halat ho rahi hay Pak Army k sipahi dekh ly to kiya halat hogi.... SSG dikha do to khof se heart attack ho jaey... Pata lagta hoga k film me aur real me farq hota hay, paisy le k bak bak krna asaan hay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی، تحریک میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین اور قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ن لیگ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاپاکستان مسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننسز کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ لوہار ہائی کورٹ بولو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »