صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ن لیگ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ن لیگ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے 30 صدارتی آرڈیننسز ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے، عدالت کو دی جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں آرڈیننسدرخواست میں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری، وزارتِ قانون، صدر، سیکریٹری پارلیمنٹ اور سیکریٹری سینیٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

یہ درخواست عمر گیلانی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکومت کو پارلیمنٹ کی تنظیم برقرار رکھنے کا حکم دے۔یاد رہے کہ اکتیس اکتوبر کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 8 نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی تھی، جن میں حقوق خواتین، وراثتی سرٹیفکیٹ آرڈیننس، لیگل اینڈ جسٹس اتھارٹی آرڈیننس، نیب ترمیمی آرڈیننس، سپیریئر کورٹس ڈریس آرڈیننس، بے نامی ٹرانزیکشن آرڈیننس، کورٹ آف سول پروسیجر آرڈیننس، وسل بلور پروٹیکشن اینڈ ویجی لینس کمیشن آرڈیننس شامل...

اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں، پارلیمنٹ ہی قوانین منظور کر سکتی ہے۔ اپوزیشن نے صدارتی آرڈیننسز کی منظوری کو مسترد کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ لوہار ہائی کورٹ بولو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن جعلی تو مولانا نے صدارتی انتخاب کیوں لڑا؟ فردوس عاشقایک سال بعد دھاندلی کا واویلا عوام کو گمراہ اور جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے سوا کچھ نہیں، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی‌ خواہش، مریم کے پاسپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہنواز شریف کی‌ مریم نواز کو ساتھ لے جانے کی خواہش، پاسپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ MaryamNawaz NawazSharif ARYNewsUrdu مزید پڑھیں: دفعہ ہوجاٸیں تو اچھا ہی ہے Hahahahahahhahahaha hahahahhaha hahahahahaha hahahaha what a cartooon adaliya ..what a cartoon laws in pakistan ...this is just a fuck Eik to news open karo to NAWAZ SHARIF key ilawa kuch aur khabr nahi milti !!!sick of it !! Dear news agency kuch aur news lain dunya main bohot kuch horaha hai !! 🙏🏼🙏🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی عہدیداروں نے کہا کہ نواز شریف مرجائے ،ہمیں فرق نہیں پڑتا، خواجہ آصف نےسنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے منہ موڑ لیاجمیعت علماء پاکستان ف نے دھرنے کے بعد نئی حکمت عملی کے تحت شاہراہیں موٹرویز اور ہائی ویزبند کرنے کا فیصلہ کیا جس پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے خاموشی اختیار کرلی This hypocritical needs treatment by the state with iron hands because Nod for the Wise and rod for otherwise! Sth inko b band kre ge baba g thak gae h inko arm chye adyala jail wait kr rhi inka. میرے ذاتی خیال کے مطابق جو حرام کا مال ڈیزل کو پیپلزپارٹی، ن لیگ اور انڈیا سے ملا ہے ،وہ آرام سے ہضم نہیں ہوگا،اس کے لیے چھتر ،جیل اور ضلالت اب ڈیزل کا مقدر بن چکی ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا ڈپٹی سپیکر کے خلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ قومی اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس : بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ شرمناک قراراسلام آباد: شاہ محمود قریشی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کے فیصلے کو شرمناک اور قابل ملامت قرار دیا ہے۔ تم لوگوں کا فیصلہ کونسا عزت ناک ہے تمہاری حکومت میں پاکستان میں کتنی مسجد شہید ہوئی اور کتنے لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوئے پہلے تم لوگ شرم کرو بعد میں کسی اور کو کہو اور تو مسلمان ہی نہی۔ ہے تم لوگ تو مسلمان ہو سالو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »