کراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغار تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر ٹیکنیکل محمد طارق خان کا کراچی پر ٹڈی دل کے حملے سے متعلق کہنا ہے کہ ٹڈی دل بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے آئے ہیں، یہ ٹڈی دل صحرائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

ٹڈی دل کراچی کے علاقے حسن اسکوائر، ناظم اباد، کارساز، فیڈرل بی ایریا، لیاری ایکسپریس وے اور دیگر علاقوں میں بھی پہنچ گیا، بہادرآباد میں اسکول میں ٹڈی دل آنے سے بچے پریشان ہو گئے جبکہ ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈی دل موجود ہے۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل پلانٹ پروٹیکش محمد طارق خان کا کہنا ہے کہ سردیوں اور مون سون میں ٹڈی دل کی افزائش نسل کا سلسلہ شروع ہوتا ہے، ٹڈی دل خواراک کی تلاش میں کراچی نہیں آئے۔

انہوں نے کہ کل جن مقامات پر ٹڈی دل رپورٹ ہوئے تھے آج وہاں نہیں ہیں، ہمیں اطلاع تھی کہ نومبر میں ان کی ہجرت کا سلسلہ شروع ہوگا، ایک سے دو دن میں ٹڈی دل کراچی سے مکمل طور پر نکل جائیں گے۔وزیرزراعت سندھ کے مطابق ملیر میں زرعی زمینوں کی فصلوں پر فوریوزیرزراعت سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی ادارہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ میں پہلے سے ہی اقدامات اٹھاتا تو ٹڈی دل اتنی نہ بڑھتی۔وزارت خوراک کے دفتر میں اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں ٹڈی دل کے حملے سے متعلق تدابیر پر گفتگو جاری ہے، اجلاس میں سندھ اور بلوچستان کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں تباہ ہونے کا خطرہکاشتکاروں نے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates سندھ حکومت سے مدد ہاہاہاہا کیا فرعون کے عذابوں نے اھالیان پاکستان کو بھی جھکڑ لیا ہے ؟ کبھی مچھروں کے کبھی ٹڈی دل کے حملے کبھی بیماریوں کے کبھی آوارہ کتوں کے حملے ؟ زمانے کا موسی و عیسی کون ہے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :مختلف علاقوں میں ٹڈی دلنے ہلہ بول دیاکراچی :مختلف علاقوں میں ٹڈی دلنے ہلہ بول دیا Karachi LocustsAttack RainAndHeatWave pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کامجسمہ جنگی میوزیم میں نصب،بھارتیوں کو آگ لگ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگی کارناموں کی داستان سناتے پاک فضائیہ کے میوزیم میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئیکراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang Bs asman myn or tamatar ki qrrmat myn 👌 itnaa sa waqfa reh gaya hy 😒😒 کراچی والے ٹماٹر کا بای کاٹ کر دیں چلو کوئی گل نیئں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: یکدم 50 روپے اضافہ، ٹماٹر 250 روپے کلوکراچی: یکدم 50 روپے اضافہ، ٹماٹر 250 روپے کلو تفصيلات جانئے: DailyJang Koi baat nahi, kartaar tu khul gya ha... tamatur ki chair ha.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »