بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کامجسمہ جنگی میوزیم میں نصب،بھارتیوں کو آگ لگ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگی کارناموں کی داستان سناتے پاک فضائیہ کے میوزیم میں ایک

نیا اضافہ ہوگیا۔۔حکام نے کچھ عرصہ قبل پکڑے گئے بھارتی ونگ کمانڈرابھی نندن کا ایک مجسمہ میوزیم میں رکھا ہے ۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ابھی نندن کو ایک پاکستانی فوجی نے اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے۔جبکہ چائے کا ایک کپ ساتھ ہی رکھا ہواہے۔مجسمہ دیکھ کر جہاں پاکستانی اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سراہ رہے ہیں وہیں بھارتی شہریوں کو آگ لگی ہوئی ہے۔بھارت کے سابق فوجی ہوں یاپھر عام شہری سب دل کی بھڑاس نکالتے نظرآئے۔پاکستانی صحافی انور لودھی نے ابھی نندن کے مجسمے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ اگر...

یاد رہے کہ ستائیس فروری کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کو ناکوں چنے چبوادیئے تھے اور نہ صرف اس کا مگ اکیس طیارہ تباہ کا بلکہ ونگ کمانڈرابھی نندن کو بھی زندہ پکڑ لیاتھا۔پاک فوج نے بہادری کے ساتھ باوقار فورس ہونے کاثبوت دیتے ہوئے قیدی کے ساتھ نہ صرف اچھا سلوک کیابلکہ یکم مارچ کو اس کی بحفاظت واپسی بھی یقینی بنائی۔پاکستان کے اس اقدام کو دنیا بھرمیں سراہاگیاتھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ شدید ہو گئی، دوافراد ہلاک، درجنوں زخمیآسٹریلیا میں جنگلاتی آگ شدید ہو گئی، دوافراد ہلاک، درجنوں زخمی Australia WildFires People Killed Rescued
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھوکو واہگہ بارڈر سے پاکستان آنے سے روک دیابھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھوکو واہگہ بارڈر سے پاکستان آنے سے روک دیا Read News sherryontopp KartarpurCorridor PMImranKhan KartarpurCorridorForPeace PakistanOpensKartarpur KartarpurPakistansInitiative GuruNanak550 sherryontopp Really India is Bakwas country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابری مسجد تنازع کیا ہے ؟ - ایکسپریس اردوبھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے بھارت اور دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی 10 سالہ بچے سے زیادتی ، مزاحمت پر بچے کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیاپٹنہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون ٹیچر کی جانب سے 10 سالہ بچے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنگاپور میں ایک شخص کی ٹانگ خودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس گئی - ایکسپریس اردوخودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس کر ٹانگ کی ہڈی دو حصوں میں ٹوٹ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے کرتارپورگوردوارہ کیلئے خریدی گئی زمین کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی ،عمر چیمہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور صحافی عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سکھوں سے بیس بیس ڈالر لے کر ادا کر دیں گے ابھی تو آغاز ہے حکومت نے یہاں سے آمدن کمانی ہے۔😂😂😂 I belong to that area there is no such complain till today If are Legitimate offspring of legitimate Parents, Atleast For Once Speak In Favour Country Son Of Soil good Of Motherland,If Were In Country working for If Lucky been Hawker,Want To Know Which Dirty Mixer Of Material You Are,Kammi Kameen Don’t redicule Name Of Honourable Cheemas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »