وہ ملک جس نے اسرائیل کو دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان (ویب ڈیسک) اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے اور لیز

ڈاکٹرزکی ہدایات کے باوجود آصف زرداری کی زندگی کے ساتھ کھیل رہی ہے،شیری رحمان

جیونیوز کے مطابق کے مطابق اردن کی جانب سے غومر اور البقورہ کے علاقوں پر آج سے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اردن کے حکمران شاہ عبداللہ دوئم کا کہنا ہے کہ اردن معاہدےکے تحت غومر اور البقورہ کا الحاق ختم کرےگا اور دونوں علاقوں کے ہر انچ پر ہم اپنی خودمختاری نافذ کریں گے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے 1948 کی جنگ میں شمالی اردن کے علاقے البقورہ پر قبضہ کر لیا تھا جب کہ 1967 کی جنگ میں اسرائیل نے جنوبی اردن کے علاقے غومر کا کنٹرول بھی سنبھال لیا تھا۔1994 میں ہونے والے معاہدے کے تحت یہ علاقے اردن کو واپس مل گئے لیکن اسرائیل نے ان علاقوں کو 25 سال کے لیے اردن سے لیز پر لے لیا تھا۔اسرائیل کی جانب سے یہ علاقے زرعی اور سیاحتی مقاصد کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے اور معاہدے کے تحت لیز کی مدت 26 اکتوبر 2019 کو ختم ہو چکی...

گزشتہ سال اردن نے اسرائیلی حکومت کو مطلع کیا تھا کہ وہ غومر اور البقورہ کے لیز کے معاہدے کی تجدید نہیں کرے گا۔اردن نے اسرائیل کی طرف سے لیز میں توسیع کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے۔کیا ججز کو اور سٹنٹس پڑتے ہیں اور وکلا کو اور؟ججز کوایک دن سٹنٹ پڑتے ہیں اور وہ اگلے دن عدالت میں ہوتے ہیں،جسٹس گلزاراحمد کے کیس میں ریمارکس

واضح رہے کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان حالیہ عرصے میں تعلقات میں کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ ماہ اپنے دو شہریوں کی گرفتاری کے بعد اردن نے اسرائیل میں تعینات اپنے سفیرکو واپس بلایا تھا تاہم ان کی رہائی کے بعد سفیر کو واپس بھجوا دیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانچسٹر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، ایک خاتون جاں بحقwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ہندوؤں نے درخت کی پوجا شروع کر دی🤷‍♀️🤷‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ I wonder who is actually their God ? 🤔 شکر کرو سے تے چوہوں کے پوجاری سن Those who do not believe in ONE GOD they are obliged to worship so many different gods here and there for theirs needs and purposes
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے نوازشریف کوڈھیل دیکرگیندان کے کورٹ میں پھینک دی:شیخ رشیدعمران خان نے نوازشریف کوڈھیل دیکرگیندان کے کورٹ میں پھینک دی:شیخ رشید Pakistan RailwayMinister SheikhRasheed NawazSharif ShkhRasheed pmln_org pid_gov ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org pid_gov ImranKhanPTI بیغیرت شیدا ٹلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دیعدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دی RanaSanaullah NAB ARYNewsUrdu 😂🐕🐕😂🐕😂😂🐕 That sounds sweet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی، حکومت سندھ نے قانون سازی شروع کر دیحکومت سندھ ٹرانسپورٹ دے نہیں سکتی لیکن جو موجود ہے اس کو اور مہنگا کرنا چاہتی ہے سہولت کچھ نہیں دینی ٹیکس نہیں بھتہ دو۔۔ Food panda ne roads repair kr k ghalti kr di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھکر میں تھل یونی ورسٹی کے قیام کی منظوری دے دیوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلع بھکر میں تھل یونی ورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی، جس سے بھکر اور گرد و نواح کےعلاقوں کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت میسر ہوگی۔ جھنگ محروم رہا سارے ادوار میں ہر طرح کی ضرورتوں سے یونیورسٹ تو کیا وہاں سڑکیں بھی 20 سال سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں جن پر اب سفر کرنا ناممکن ہوگیا ہے Now inshallah bhakkar will change aund will make progress واقعی؟ بھکر ہمارے تقریبا قریب ہی ہے!!!لیہ بھکر سے بڑا شہر ہے یونیورسٹی وہاں بننی چاہیے!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »