کراچی میں ٹڈی دل کی یلغار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کے روز ٹڈی دل نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا، ابتدا میں ٹڈی دل کے غول کو ملیر کے علاقے میں دیکھا گیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں اڑتی دیکھی گئیں

پیر کے روز ٹڈی دل نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا۔ بہادر آباد کے علاقے میں قائم اسکول پر ٹڈی دل کے حملے سے بچے خوفزدہ ہوگئے، جب کہ نیشنل اسٹیڈیم میں بھی ٹڈی دل کی یلغار کے باعث کھیل روکنا پڑا۔

ابتدا میں ٹڈی دل کے غول کو ملیر کے علاقے میں دیکھا گیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں ٹڈی دل شارع فیصل، کورنگی، بہادر آباد ، پی ای سی ایچ ایس ، گلشن اقبال، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں بڑی تعداد میں اڑتی دیکھی گئیں، جس سے لوگ خصوصاً بچے خوف زدہ ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے میں اچانک ٹڈی دل کے حملے سے خوف زدہ بچوں کو ٹیچرز نے فوراً کلاس رومز میں بھیج دیا۔ ٹڈی دل کالے بادلوں کی طرح اسکول کے اوپر منڈلاتے رہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹڈی دل بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے آئے ہیں، یہ موسم ان کی افزائی نسل کا ہے، جس کے باعث یہ اتنی بڑی تعداد میں نظر آرہے ہیں۔ماہرین نے بتایا کہ سال 1960 کے بعد یہ ٹڈی دل کا کراچی ميں پہلا بڑا حملہ ہے۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے بچاؤ کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، جس میں اس تمام ترم صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ٹڈيوں...

ماہر جلدی امراض ڈاکٹر کاشف ملک کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے کاٹنے سے اسکن انفيکشن يا الرجی ہوسکتی ہے۔ شہری احتياطی تدابير اختيار کريں اور کسی بيماری کی صورت ميں فوری ڈاکٹر کے پاس جائيں۔ سوجن، خارش يا بخار تو ڈاکٹر سے رجوع کريں۔ صفائی نہ ہونے سے ٹڈی دل کی آمد ہوتی ہے۔ ٹڈل دل منہ ميں چلا جائے تو معدے کی تيزابيت ختم کرديتی ہے۔ اگر قے کی شکايت ہو تو فوراً اسپتال لے جائيں،فوڈ پوائزن ہوسکتا ہے۔اہم مسئلے پر مذہبی اسکالر مفتی زبير نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کی وجہ سے قحط اور روزگار کے مسائل پيدا ہوتے ہيں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بلاول کو ڈھونڈ رہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ، فصلیں تباہ ہونے کا خطرہکاشتکاروں نے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates سندھ حکومت سے مدد ہاہاہاہا کیا فرعون کے عذابوں نے اھالیان پاکستان کو بھی جھکڑ لیا ہے ؟ کبھی مچھروں کے کبھی ٹڈی دل کے حملے کبھی بیماریوں کے کبھی آوارہ کتوں کے حملے ؟ زمانے کا موسی و عیسی کون ہے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغارکراچی، ملیر، کورنگی میں ٹڈی دل کی یلغار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، وزیر زراعت سندھ - ایکسپریس اردوٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے لہذا فائدہ اٹھائیں، وزیر زراعت اسماعیل راہو Yup mke it fr Gay Bilawal ☝️☝️☝️ is this serious? Tiddi halal hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :مختلف علاقوں میں ٹڈی دلنے ہلہ بول دیاکراچی :مختلف علاقوں میں ٹڈی دلنے ہلہ بول دیا Karachi LocustsAttack RainAndHeatWave pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کا دروزاہ بند ہونے پر شکیب الحسن نے فٹبال میں دل لگالیا - ایکسپریس اردوشکیب الحسن نے گزشتہ روز کورین تارکین کی ٹیم کے خلاف فوٹی ہیگز نامی سائیڈ کی نمائندگی کی۔ Ushull kood jo nuheen kuraiga bunder kaisay kuhlaega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »