وزیرمال پنجاب نواب زادہ منصورعلی خان کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار وزیراعلی کو خط لکھ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرمال پنجاب نواب زادہ منصورعلی خان کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار، وزیراعلی کو خط لکھ دیا

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"کے مطابق وزیر مال نواب زادہ منصور علی خان نے وزیر اعلی چودھری پرویز الہی کو خط میں پروٹوکول لینے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ ملکی معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا،وزیر مال نے سرکاری گاڑی، گھر اور عملہ واپیس لینے کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ نوابزادہ منصور احمد خان پی پی 271 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور وہ مرحوم سیاستدان نوابزداہ نصراللہ خان کے صاحبزادے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا - Urdu پنجاب کابینہ کی حلفلاہور: پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقررفیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر تفصیل: PElahiofficial CMPunjabPervaizElahi spokesperson Fayazchohanpti PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف سیکریٹری پنجاب نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لیچیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی، انہوں نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری پنجاب نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لیچیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے عملی طور پر بھی کام چھوڑ دیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews PunjabAssembly
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرمال پنجاب کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار، وزیراعلی کو خط لکھ دیاکوئی تو انسان نکلا ان شیطانوں کی بستی میں ۔ good Jo be ho is dor mai es ke ye baat he kafi hai.... Salute u sir
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے 21 رکنی کابینہ سے عہدوں کا حلف لے لیاپنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، وزیراعلیٰ پروزیز الٰہی نے بھی تقریب میں شرکت کی admirial_views Imrani fitney selected DAKAIT government Namanzoor! CRORO lanat gadar generals judges anchor's or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »