وزیر اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے 23 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم جنرل اسمبلی کے جلاس میں شرکت کے لئے 23 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے -

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم عمران خان کا ابتدائی شیڈول تیار ہوگیا ہے، جس کے تحت وزیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو نجی طیارے کے ذریعے نیو یارک کے لئے روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ 4 روز پر مشتمل ہوگا، اس دوران وزیر اعظم کی ملائیشین ہم منصب سمیت متعدد عالمی رہنماؤں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی ہوں گی، اور ان سے امریکا میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار اور تاجر بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور مظالم کواٹھائیں گے، جب کہ 27 ستمبر کی رات ہی امریکا سے وطن واپس روانہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی لڑائیاں لڑیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی ، معاون خصوصی وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی، وزیر اعظم کی جانب سے بڑی کامیابی قراروزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں برآمدات و ترسیلات زر بڑھاکر اور درآمدات کم کرکے بیرونی ناہمواریوں میں کمی کی حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس کےمقابلےمیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6ارب ڈالرز کم ہے جبکہ رواں برس جولائی کا خسارہ جولائی 2018 کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان بری طرح روئیں گے ، شہلا رضا کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ دونیازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا امریکی اخبار کو انٹرویوبھارت سے مزید مذاکرات نہیں چاہتے، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مشکلات میں اضافہwww.24newshd,tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مخالفانہ مظاہروں پر مودی کی برطانوی وزیر اعظم سے شکایتمخالفانہ مظاہروں پر مودی کی برطانوی وزیر اعظم سے شکایت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »