عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کراچی: فاریکس ڈیلرز کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر تسلسل کے ساتھ گر رہی ہے، اور جمعرات کے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہو کر 158 روپے 57 پیسے سے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے روپے کا ہوگیا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 90 پیسے کی سطح پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی واقع ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1496 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، ڈالر کی قدر گرنے اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گھٹنے کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹو میں بھی نظر آیا اور سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں 200 روپے اور 172 روپے کی کمی ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کمی کے بعد 87 ہزار 900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 75 ہزار 360 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1110 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 951 روپے 64 پیسے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکمکراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکمروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم Read News Rupee DollarPrice OpenMarket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک : ڈالر کا جن قابو میں آنے لگا، قیمت میں 27 پیسے کمیانٹر بینک : ڈالر کا جن قابو میں آنے لگا، قیمت میں 27 پیسے کمی InterBank Dollars Down FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا, انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے کمی سے 158 روپے 59 پیسے کی سطح پر آ گیاصرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا, انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے کمی سے 158 روپے 59 پیسے کی سطح پر آ گیا Gold Price Increases Dollar Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینککراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک Read News Karachi Pakistan StateBank_Pak Debt Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہےکشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہے نریندرمودی سے گفتگو کے ذریعے ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے لئے ’’کیا‘‘ حاصل کیا۔ javeednusrat PMOIndia POTUS realDonaldTrump ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »