خیبرپختون خوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختون خوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت -

کوہاٹ میں ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ قدرتی ذخائر سے مالا مال صوبے خیبرپختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جن سے یومیہ ایک ہزار 844 بیرل خام تیل حاصل کیا جاسکے گا۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے مطابق کوہاٹ میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں، جانچ میں مکوڑے ڈیپ ٹو کنویں سے 18.25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور یومیہ 1844 بیرل خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں، اور اس حوالےسے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے پاکستان کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور نئی دریافت سے آئل سیکٹر پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: ٹل بلاک سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافتخیبرپختونخوا: ٹل بلاک سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت Pakistan Reserves TalBlock KhyberPk OilAndGas Discovered pid_gov cmkpkmehmoodkha MoIB_Official ImranKhanPTI cmkpkmehmoodkha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: ٹل بلاک سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافتخیبرپختونخوا: ٹل بلاک سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت Pakistan Reserves TalBlock KhyberPk OilAndGas Discovered pid_gov cmkpkmehmoodkha MoIB_Official ImranKhanPTI cmkpkmehmoodkha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستلج اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاوٴ میں اضافہ، 33 دیہات زیر آب - ایکسپریس اردوانتہائی متاثرہ 3 دیہات مستی کے، چدر سنگھ اور بکی ونڈ کو 90 فیصد تک خالی کروا لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو ہٹا نہیں سکیں گےنئے آئین میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے وزیراعظم کی پالیسی ہدایات پر عمل کرنا ضروری نہیں ہوگا البتہ بورڈ ان کی دی گئی ہدایات پر غور کرسکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »