سیاسی لڑائیاں لڑیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی ، معاون خصوصی وزیر اعظم

سیاسی لڑائیاں لڑیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی ، معاون خصوصی وزیر اعظم

20.8.2019

سیاسی لڑائیاں لڑیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی ، معاون خصوصی وزیر اعظم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ

پاکستان میں بھی کشمیر کے کاز کیلئے اتحاد کی بہت ضرورت ہے ،ہم اپنی سیاسی لڑائیاں لڑ یں گے تو پھر تاریخ ہم کومعاف نہیں کرے گی ۔ ضرور پڑھیں: یوم دفاع کے موقع پر کس طاقتور ملک کا وزیر خارجہ پاکستان آرہا ہے ؟سینیٹر مشاہد حسین سید کا اہم انکشاف جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ ہندوستان میں مودی پر لبرل لوگ اب تنقید کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی پر جو بھی تنقید کرتا ہے ، حکومت اس سے رابطہ کرے گی اور پاکستان میں بھی کشمیر کے کاز کیلئے اتحاد کی بہت ضرورت ہے ۔ ندیم افضل چن کا کہنا تھاکہ نے کہا اگر ہم اپنی سیاسی لڑائیاں لڑ یں گے تو پھر تاریخ ہم کومعاف نہیں کرے گی ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بدقسمتی سے جو رویہ اختیار کیا گیا ، وہ نہیں ہونا چاہئے تھا ۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری زندگی موت کا مسئلہ ہے ، ہمیں اس مقصد کے لئے اپنے مفادات کو پس پشت پر ڈال دینا چاہئے ۔ مزید : مزید پڑھ: Daily Pakistan

45 بچیوں سے زیادتی کا معاملہ؛ تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل - ایکسپریس اردوایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد فیصل کی سربراہی میں 8 رکنی ٹیم میں آئی ٹی ایکسپرٹس بھی شامل

اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھاساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang

ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتکراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت Diarrhoea SpecialWards SindhGovt_

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتکراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت Karachi GovtHospitals Diarrhoea SpecialWards SindhGovt_

مرید عباس قتل کیس انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت منتقل - Pakistan - Dawn News

وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار

بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردو

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میں

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

Khanpur DSP martyred in encounter with dacoits in Shikarpur - 92 News HD Plus

اگلا خبر

6 Indian soldiers killed as Pakistan Army responds to cross-LoC firing: ISPR
کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020
وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟ پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردو پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میں کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق