وزیر خارجہ کا سیاسی جماعتوں پر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حکومتی ایجنڈے کی حمایت پر زور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ کا سیاسی جماعتوں پر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حکومتی ایجنڈے کی حمایت پر زور ForeignMinister PoliticalParties SouthPunjab Province SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official

سینیٹ میں ایک بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا الگ صوبہ وفاق کو مضبوط بنانے کے علاوہ مقامی لوگوں کو مساوی حقوق کی فراہمی میں مدد دے گا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپنے اس ایجنڈے کے حوالے سے اپنی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں اور ہم نے آبادی کی برابری کی بنیاد پر جنوبی پنجاب کے لوگوں کیلئے الگ فنڈز مختص کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کی آواز

کو مضبوط بنانے کیلئے ایوان کی کارروائی میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکشین بھی جاری کردیا ہے۔اس سے قبل ایوان میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ جنوبی پنجاب کو ترجیحی بنیادوں پر ایک الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے اپنا وعدہ پورا کرے انہوں نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کیلئے اپنے دور حکومت کے دوران کی گئی حکومتی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا: امریکہواشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔ 9/11 🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کے ویزا منسوخی پر سربین صدر آسٹریلوی حکام پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گزشتہ دنوں ایک 🌺🌺🌺 دوستو کراچی میں تاریخ رقم ہورہی ہے خود دیکھیے MarchAgainstKalaQanoon JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگوپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان اور وزیر اعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »