ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا. صدر رجب طیب اردوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا. صدر رجب طیب اردوان Turkey Economies President RTErdogan

اردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ ترکی عنقریب دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں سے ایک ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی خطہ افریقا، ایشیا اور یورپ کے پیداواری مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، اس کاصنعتی پیداواری انڈکس 144 فیصد کی سطح پر پہنچ چکا،کورونا وائرس کے دوران 27 لاکھ افراد کو روز گار فراہم کیا، ہماری برآمدات کا دائرہ 205 ممالک اور علاقوں

تک پہنچ چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی پھیلتا پھولتا جا رہا ہے اوریہ دنیا کی دس بڑی معیشتوں کی صف میں شامل ہونے کے لیے اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کاغذ فیکڑی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارخانہ ماحولیاتی عناصر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پیداوار کرے گا اور اس سے نہ صرف سالانہ اڑھائی سو ملین ڈالر کے کاغذ کی درآمدات کا خاتمہ ہوگا بلکہ یہ 200 ملین ڈالر کی برآمدات کا موجب بھی بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجراتیوں کی دنیاRead gujration ki dunya Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Sunday 16 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فوادعالم کو ٹیم میں شامل کرنے کی کس نے مخالفت کی؟ اہم انکشافمصباح نے فواد عالم کو منتخب کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فواد اسکواڈ میں شامل ہوا تو وہ صرف ٹیم کیساتھ مسافر کی حیثیت سے ہوں گے۔ اس کا سفر کرنا بھی نی بنتا to yhe chota fawad ko slect krta agher misbha na khelta to pher log osye pochty jab wo 15 mae hi nai aya to pher gatya pan ki zorrat hai? wasye b agher misbha ko etni taqleef thi fawad sae to misbha nae selector bnty hi Q select kia fawad ko Ye jhoot bol raha hai q k misbah ne chief selector ban kr hi fawad ko team main select kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹرپورٹ کے مطابق 7 اور 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی نظر اندازکیا گیا قدیم مصری تاریخ میں 'بیغرتوں' کی ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ہے کہ وہ 70 روپے لیٹر پیٹرول دینے والوں کو چور کہیں گے، اور 148 روپے لیٹر پیٹرول دینے والے کو ایماندار سمجھیں گے۔😂😂😂 کمیٹی پہ کمیٹی بناؤں اور Endرزلٹ گارنٹی کے ساتھ صفر ! یہ ہے مدینے کی ریاست کی کارکردگی اور اصول Jahilon ko commission hi ki smaj aati ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل، معاملہ انتظامیہ کی غفلت قرار5 رکنی انکوائری کمیٹی اپنی تحقیقات مکمل کر کے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی کرتارپور میں 74سال بعد ملنے والے بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیدونوں بھائیوں کی ملاقات کیلئے حکومت ہرطرح سے تعاون کرےگی، معاون خصوصی شہباز گل It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country. Heart touching moments ..😣 اگر ڈبے میں ڈالر ڈال سکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی FBR کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرتصدر مملکت نے ایف بی آر کے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ نارواسلوک پر برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آج تو فیصل رضا عابدی نے انکشافات کیے کے عمران حکومت نے یوکرین سے ایسی گندم امپورٹ کی ہے جو کینسر کے مریض بڑہائے گی جع یوکرین حکومت نے جلانے کا حکم دیا ووہ پاکستانی مافیاز بے خرید لی تین گنا زیادہ قیمت پر GTVسات_سے_آٹھ میں نیب سپریم_کورٹ_آف_پاکستان PakPMO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »